Nursing Officer

Nursing Officer My passion to spread knowledge and also to seek knowledge.

Shame on the KPK government We were waiting for the Public Service Commission exam for proper BPS 17 posts. Now the gove...
26/03/2026

Shame on the KPK government We were waiting for the Public Service Commission exam for proper BPS 17 posts. Now the government has announced fixed contract pay with no TA and DA. It's better to work in private hospitals in Lahore; at least there's growth, a professional environment and protocol-based care.

What will we do, Imran Khan? The situation is shameful, especially for those who support PTI. Don't apply for these contract jobs; work in private hospitals instead it's a thousand times better. Stop the injustice against nurses.

The government's announcement of fixed pay and contractual jobs for nurses is disappointing and plays with our professional future. Aren't nurses the main pillar of the country health system? Are our services temporary?

Fixed pay means:
No job security
No pension or benefits
No clear path for advancement
Same salary despite inflation

Contract jobs mean:
Constant uncertainty
Mental stress and insecurity
Experienced nurses leaving the field
Increased brain drain

These policies abuse nurses and weaken the health system. When nurses are unsafe, patient care suffers.

Our demand:
✔ Permanent jobs
✔ Appropriate salary and benefits
✔ Clear promotion structure
✔ Strong retention policy for nurses

Raise your voice against this injustice. Respect nurses – save the healthcare system.
Nursing Officer 💥

15/03/2026

پاکستانی نرسز کے لیے لمحۂ فکریہ

چند روز قبل پاکستان نرسنگ کونسل میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں بدقسمتی سے ایسا فیصلہ سامنے آیا کہ نرسنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والا کوئی فرد صدر یا نائب صدر کے اعلیٰ عہدوں پر نہیں آ سکا۔۔۔!!

یہ فیصلہ پوری نرسنگ کمیونٹی کے لیے انتہائی تشویشناک ہہے`، کیونکہ جب نرسز ہی اپنے شعبے کی قیادت سے محروم ہوں گی تو ان کے مسائل، حقوق اور مستقبل کی مؤثر نمائندگی کون کرے گا؟

افسوسناک امر یہ ہے کہ سوائے ڈی جی این پنجاب کے دیگر تمام صوبوں کی نمائندگی کرنے والے ڈی جی اینز نے اس فیصلے کی حمایت میں خاموشی اختیار کی اور نرسنگ کونسل کی سربراہی نان نرسز کے حوالے کرنے پر کوئی ریزرویشنز نہیں دی ،جو کہ قابل افسوس اور قابل مذمت ھے ۔

مزید افسوسناک حقیقت یہ بھی ہے کہ ماضی میں جب بھی کوئی نرس صدر یا نائب صدر کے عہدے تک پہنچی، تو بدقسمتی سے ہماری اپنی نرسنگ کمیونٹی کے کچھ افراد ہی ان پر تنقید اور کیچڑ اچھالنے میں پیش پیش رہے۔
اور آج جب نرسنگ کی قیادت ہی نرسز سے دور کی جا رہی ہے تو وہی لوگ خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔

یہ وقت خود احتسابی کا ہے۔

اگر ہم خود اپنے لوگوں کا ساتھ نہیں دیں گے اور اپنے پیشے کے وقار کا تحفظ نہیں کریں گے تو دوسروں سے انصاف کی امید کیسے رکھ سکتے ہیں؟
ڈی جی این پنجاب کا موقف پورے پنجاب کی نرسز کا موقف ہے جس کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔صدر اور نائب صدر پر نرسز ھی ھونے چاہیے ۔

نرسنگ صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت، قربانی اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال ہے۔ اس لیے وقت کا تقاضا ہے کہ نرسنگ کمیونٹی اتحاد، شعور اور وقار کے ساتھ اپنے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کرے۔
یاد رکھیں:

“خاموشی تماشائیوں کا ہتھیار ہے،
جبکہ حق کے لیے آواز اٹھانا ہی اصل قیادت ہے۔”

Commonly used drugs are listed everywhere; all medical professionals should remember and thoroughly understand their mec...
02/03/2026

Commonly used drugs are listed everywhere; all medical professionals should remember and thoroughly understand their mechanism of action, side effects, adverse effects and contraindications, as this knowledge will be helpful in your NCLEX, DHA and SNLE exams.
Nursing Officer 💥

Address

Peshawar

Telephone

+923480827150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing Officer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nursing Officer:

Share