𝗗𝗿 𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶

𝗗𝗿 𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶 Official page
(8)

13/04/2026

Sujood — the closest a servant is to their Lord, no matter where they are. 🫀 💝 🕊 ||

07/03/2026

بے حس قوم ۔۔۔۔

موٹر سائیکل کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 10 لیٹر کی ہوتی ہے اور عام 1300cc کار کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 50لٹر کی ہوتی ہے

ساری ساری رات لائن میں لگ کر ملک بھر سے لاکھوں لوگوں نے موٹر سائیکل کی ٹینکی فل کروا کر 550روپے اور گاڑی کی ٹینکی فل کروا کر 2500روپے کی بچت کی

یہ پٹرول کتنے دن چلا لو گے چار دن ایک ہفتہ بس اور پھر اس کے بعد پھر مہنگا پٹرول ہی ڈلواؤ گے نا

اس کی بجائے اگر پٹرول مہنگا ہونے پر یہی لاکھوں لوگ صرف ایک بار تمام روڈ جام کر دیں اور واپس سستا ہونے تک نہ کھولیں تو 24 گھنٹوں میں قیمتیں واپس آ جائیں

لیکن افسوس صد افسوس یہ بات سمجھاتا سمجھتا عمران خان اڑھائی سے جیل میں پڑا ہؤا ہے کہ میں تو برداشت کرلوں گا آپ نہیں کر سکو گے آج بھی یہ قوم لاکھوں کی تعداد میں نکلتی ہے تو پٹرول ڈلوانے نہ کہ پٹرول سستا کروانے۔

11/01/2026

مَن جَاءَ بِالْحَسَنَةِ
Whoever comes with a good deed۔۔
فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا
will be rewarded tenfold۔

𝑩𝒂𝒅 𝒂𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆 𝒊𝒔 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒂 𝒇𝒍𝒂𝒕 𝒕𝒚𝒓𝒆, 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒂𝒏𝒏𝒐𝒕 𝒓𝒆𝒂𝒄𝒉 𝒂𝒏𝒚𝒘𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒖𝒎𝒕𝒊𝒍 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆 𝒊𝒕.(◠‿◠)
01/01/2026

𝑩𝒂𝒅 𝒂𝒕𝒕𝒊𝒕𝒖𝒅𝒆 𝒊𝒔 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒂 𝒇𝒍𝒂𝒕 𝒕𝒚𝒓𝒆, 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒂𝒏𝒏𝒐𝒕 𝒓𝒆𝒂𝒄𝒉 𝒂𝒏𝒚𝒘𝒉𝒆𝒓𝒆 𝒖𝒎𝒕𝒊𝒍 𝒚𝒐𝒖 𝒄𝒉𝒂𝒏𝒈𝒆 𝒊𝒕.(◠‿◠)

01/01/2026

𝐃𝐨 𝐫𝐚𝐧𝐝𝐨𝐦 𝐚𝐜𝐭𝐬 𝐨𝐟 𝐤𝐢𝐧𝐝𝐧𝐞𝐬𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐜𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐞𝐞 𝐡𝐨𝐰 𝐰𝐨𝐧𝐝𝐞𝐫𝐟𝐮𝐥 𝐲𝐨𝐮 𝐟𝐞𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐨𝐰 𝐚𝐦𝐚𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐟𝐞𝐞𝐥.🌿

میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا  💖
05/12/2025

میں یہ نہیں کہتا کہ مرا سر نہ ملے گا
لیکن مری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
💖

یہ تو عمران خان نے سیاست دانوں کے لے بولا تھا۔۔۔رونے کی آواز کہی اور سے آرہی ہیں۔   💖
05/12/2025

یہ تو عمران خان نے سیاست دانوں کے لے بولا تھا۔۔۔رونے کی آواز کہی اور سے آرہی ہیں۔

💖

05/12/2025

الله يعلم ما نشكوا من الألم
وما نعانيه من ضيقٍ ومن سقَم
لكن لنا فيه ظن لا يخيبنا💚
حاشاه أن ترجِع الأيدي بلا نِعم
كم جاد من فضله قبل السؤال وكم
أعطى وأغنى بمحض الجود والكرم
الله يعلم ما نشكو من الألم
وما نعانيه من ضيقٍ و…💖💖
fans ゚

28/11/2025

𝗜𝘁𝘀 𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮𝗵; 𝙾𝚑 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑, 𝚏𝚘𝚛𝚐𝚒𝚟𝚎 𝚞𝚜 𝚊𝚗𝚍 𝚒𝚗𝚌𝚕𝚞𝚍𝚎 𝚞𝚜 𝚏𝚛𝚘𝚖 𝚝𝚑𝚘𝚜𝚎 𝚠𝚑𝚘𝚖 𝚢𝚘𝚞 𝚕𝚘𝚟𝚎 𝚝𝚑𝚎 𝚖𝚘𝚜𝚝. (𝒜𝓂𝑒𝑒𝓃 )♥

28/11/2025

:رسول اللہ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا

جب جمعہ کا دن آتا ہے تو مسجد کے ہر دروازے پر فرشتے کھڑے ہو جاتے ہیں اور سب سے پہلے آنے والے اور پھر اس کے بعد آنے والوں کو نمبر وار لکھتے جاتے ہیں۔ پھر جب امام ( خطبے کیلئے منبر پر ) بیٹھ جاتا ہے تو یہ فرشتے اپنے رجسٹر بند کر لیتے ہیں اور ذکر سننے لگ جاتے ہیں ۔

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗗𝗿 𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗗𝗿 𝗠𝗮𝗷𝗶𝗱 𝗔𝗹𝗶:

Share