05/09/2026
ریسکیو 1122 دیر بالا
دیر بالا: اخگرام کے مقام پر فیلڈر اور کوسٹر گاڑی کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگیا۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کردیا ۔