Rehman Diaries

Rehman Diaries Welcome to Rehman Diaries! 🎬
Digital Creator & Vlogger based in Peshawar.

Sharing student life routine, medical field insights (MLT), and daily vlogs.
🤝 Open for PR, Brand Partnerships & Collaborations.
📩 Contact: [email protected]

26/08/2026

Bht dino baad aik chota sa vlog bna liya 🤣

اگر کسی ضلع کی ملازمت کی اشتہار میں صرف مقامی امیدواروں کو ترجیح دینی ہو، تو یہ بات پہلے ہی واضح طور پر بتا دینی چاہیے۔د...
19/08/2026

اگر کسی ضلع کی ملازمت کی اشتہار میں صرف مقامی امیدواروں کو ترجیح دینی ہو، تو یہ بات پہلے ہی واضح طور پر بتا دینی چاہیے۔

دوسرے اضلاع کے طلبہ بھی ٹیسٹ دینے کے لیے سفر کرتے ہیں، آنے جانے کے اخراجات برداشت کرتے ہیں اور درخواست کی فیس بھی جمع کرواتے ہیں۔ بعد میں یہ کہنا کہ صرف مقامی امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی اُن کے ساتھ ناانصافی محسوس ہوتی ہے۔

اگر واقعی ہر ضلع میں صرف اسی ضلع کے امیدواروں کو ترجیح دینی ہے، تو پھر پورے صوبے کو الگ الگ حصوں یا چھوٹی چھوٹی صوبائی حدود میں تقسیم کردیں ۔ خیبر پختونخوا ایک ہی صوبہ ہے اور تمام اضلاع کے امیدواروں کو یکساں مواقع ملنے چاہئیں۔

اگر کسی پوسٹ کے لیے صرف مقامی امیدوار ہی اہل یا ترجیحی ہیں، تو اشتہار میں پہلے ہی واضح کر دیا جائے، تاکہ دوسرے اضلاع کے امیدوار بلاوجہ سفر نہ کریں، ٹیسٹ دینے نہ جائیں اور اپنی درخواست فیس، وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں۔

*میرٹ، شفافیت اور برابر مواقع سب کے لیے ہونے
چاہئیں*

۔

19/08/2026

Pesy bacha raha ho 😀

17/08/2026

Staphylococcus 😩😔

یہ بندہ اب مل چکا ہے  اپنے گھر والوں  کو شکریہ
15/08/2026

یہ بندہ اب مل چکا ہے اپنے گھر والوں کو شکریہ

15/08/2026
08/08/2026

Mosam bara be emaaan hai 🤭😃🌧️

قدرت کا ہر رنگ حسین لگتا ہےسکون ڈھونڈنا ہو تو فطرت سے بہتر کوئی جگہ نہیں
08/08/2026

قدرت کا ہر رنگ حسین لگتا ہے
سکون ڈھونڈنا ہو تو فطرت سے بہتر کوئی جگہ نہیں

07/08/2026

KMU Exam Cancellation & Home Travel Mini Vlog

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman Diaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman Diaries:

Shortcuts

Share