03/09/2026
ایک شخص کو کیسے پتہ چلتا ہے کہ اس کے گردے خراب یا کمزور ہیں؟
گردوں کی صحت اور ان کی بروقت دیکھ بھال کے بارے میں اہم معلومات حاصل کریں۔ گردوں کا بروقت معائنہ اور صحیح معلومات آپ کو اور آپ کے پیاروں کو بڑی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھ سکتی ہیں۔
مکمل اور تفصیل سے جاننے کے لیے پوری ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ڈاکٹر میاں فضل منان
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ اینڈ ٹرانسپلانٹ سرجن
📞 رابطہ:
0301-5911033
📍 پتہ: تیسری منزل، روم C-7، خٹک میڈیکل سینٹر، دَبگری گارڈنز، پشاور۔