Shaheen e pakistan institute of medical sciences

Shaheen e pakistan institute of medical sciences (today's struggle is
tomorrow succes)

04/05/2026

با ادب نسل
با ادب معاشرہ

23/04/2026
23/04/2026

*خود پر محنت کریں… اور صرف اپنے لیے کریں کسی کو دکھانے k لیے نہیں مقابلہ کرنے k لیے نہیں بس اپنی بہتر زندگی k لیے*🌼💫
جب آپ خود کو بہتر بناتے ہیں تو آپ کی سوچ بدلتی ہے آپ کی عادتیں بدلتی ہیں اور پھر زندگی خود بدلنے لگتی ہے💎✨
اپنے لیے محنت شروع کریں… آپ اس k سب سے زیادہ حقدار ہیں 🌹✨🪻

‎🎓 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 𝟐𝟎𝟐𝟔 | ‎*Learning Today, Leading Tomorrow*‎Give your child more than education, a complete learning e...
05/04/2026

‎🎓 𝐀𝐃𝐌𝐈𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐒 𝐎𝐏𝐄𝐍 𝟐𝟎𝟐𝟔 |
‎*Learning Today, Leading Tomorrow*
‎Give your child more than education, a complete learning experience built on academic excellence, character, and confidence at shaheen e pakistan school
‎✅ Admissions are open
Montisory to class 7th
‎📞 : 03119745428
‎ 03119202556

‎محترم والدین،‎‎السلام علیکم!‎‎آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ شاہین پاکستان سکول میں نئے تعلیمی سال کے داخلو...
02/04/2026

‎محترم والدین،

‎السلام علیکم!

‎آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ شاہین پاکستان سکول میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ہم آپ کے بچوں کو ایک معیاری، محفوظ اور مثبت تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، جہاں ان کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت پر بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔

‎تمام والدین سے گزارش ہے کہ داخلہ کے لیے سکول آفس سے رجوع کریں اور داخلہ فارم حاصل کریں۔

‎مزید معلومات کے لیے آپ سکول انتظامیہ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
‎شکریہ
‎انتظامیہ
‎شاہین پاکستان سکول

چارپریزہ چوک چغرمٹی روڈ پشاور
03119745428
03119202556

Address

Shaghali Payan
Peshawar

Telephone

+923119745428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen e pakistan institute of medical sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share