23/08/2026
کئی سال پرانا IBS، بار بار واش روم اور نامکمل پاخانے کا مسئلہ — اب الحمدللہ بہتری! 🌿
مریض کو کئی سال سے پیٹ کی خرابی، بار بار پاخانے اور واش روم جانے کی حاجت، دیر تک بیٹھنے کے باوجود نامکمل پاخانہ، زیادہ گیس اور پیٹ میں گڑگڑاہٹ جیسی شکایات تھیں۔
الحمدللہ چند ماہ کے علاج کے بعد مریض خود اپنی ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ اب وہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ❤️
ایسے مریضوں کے تجربات آپ تک پہنچانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہی اور حوصلہ ملے۔
#گیس