Private Medical Jobs P.M.J

Private Medical Jobs P.M.J Administrative and Support Sarvice activities other humen resources provision /other humen resourcs.

We provide consultancy for Data flow,Mumaris Plus and all Medical License services (DHA,MOH etc) from start up to license examination (KSA,UAE,Qatar,etc) Administrative and Support Sarvice activities other humen resources provision /other humen resourcse provision

12/04/2026

امریکہ ایران کے افزودہ یورینیم ایران سے لینا چاہتاتھا اور میزائلوں کی رینج بھی کم کرنا چاہتاتھا، ایران نے ابنائے ہرمز کو جنگ سے پہلے کی پوزیشن پر بحال کرنے سے انکار کردیا، ایران کی طرف سے واضح جواب دیا گیا کہ جب عراق اور لیبیا کو دفاعی ہتھیاروں سے محروم کیاگیا پھر ان کا کیا حشر ہوا، ایران کبھی ایسا نہیں کریگا

12/04/2026

🚨 ایمرجنسی بلڈ ریکوائرمنٹ 🚨
پیشاور میں ایک مریض کیلئے B- (B Negative) خون کی اشد ضرورت ہے۔
تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ فوری تعاون کریں اور کسی قیمتی جان کو بچانے میں حصہ ڈالیں۔
📞 رابطہ نمبر:
03005670366
🙏 براہ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک بروقت مدد پہنچ سکے۔

10/04/2026

خواجہ آصف نے جو کچھ کہا ہے، بالکل درست کہا ہے۔
موجودہ سارا بحران، اور اس خطے کے پچھلے سارے بحران، اسرائیل ہی کی وجہ سے ہیں۔ اب بھی مسئلے کے حل کی راہ میں رکاوٹ وہی ہے۔
خواجہ صاحب نے صرف ہمارے دلوں کی ترجمانی نہیں کی، بلکہ قانونی لحاظ سے بھی بالکل درست موقف کا اظہار کیا ہے۔
اور ہاں،
اس میں "سفارتی آداب" کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہے۔ جس ملک کے وجود کو ہم غیر قانونی اور ناجائز کہتے ہیں، اس کے متعلق ہم پر کوئی سفارتی ذمہ داری سرے سے عائد ہی نہیں ہوتی۔
بین الاقوامی تعلقات کے تناظر میں بھی یہ جارحانہ بیان ضروری تھا کیونکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔
بہت سارے امور میں خواجہ صاحب کے بیانات اور اندازِ بیان دونوں پر ہمیں اعتراض ہوتا ہے، لیکن اس معاملے میں کھلے دل سے کہنا لازم ہے کہ:
ویل ڈن، خواجہ صاحب۔

10/04/2026

📢 افغانستان میں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لیے سنہری موقع
افغانستان کے مختلف ہومیوپیتھک کلینکس میں مستند اور تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی فوری ضرورت ہے۔
🔹 اگر آپ کا تعلق افغانستان سے ہے
🔹 آپ کے تمام ہومیوپیتھک ڈاکیومنٹس کلیئر ہیں
🔹 اور آپ اس فیلڈ میں کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں
تو یہ موقع آپ کے لیے بہترین ہے۔
💼 ہم کیا فراہم کرتے ہیں؟
✔️ اچھی تنخواہ
✔️ پروفیشنل ماحول
✔️ کیریئر گروتھ کے مواقع
📲 رابطہ کریں (WhatsApp):
03015947309
03159303725
03409375590
👉 مزید معلومات کے لیے پیج کو فالو کرنا نہ بھولیے

📢 NURSING EXAMINATION BOARD KPK📢 اہم اطلاع برائے LHV طلبہ✨ نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ خیبر پختونخوا کی جانب سے لیڈی ہیلتھ وز...
10/04/2026

📢 NURSING EXAMINATION BOARD KPK

📢 اہم اطلاع برائے LHV طلبہ

✨ نرسنگ ایگزامینیشن بورڈ خیبر پختونخوا کی جانب سے لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔

📌 تمام طلبہ اپنی ڈیٹ شیٹ غور سے چیک کریں اور بروقت امتحان کی تیاری کو یقینی بنائیں۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔

📲 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں:

10/04/2026

🏥 شفا میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی کئیر ہسپتال

🔹 ملازمت کا موقع 🔹

ایک تجربہ کار اور کوالیفائیڈ LHV (لیڈی ہیلتھ وزیٹر) کی فوری ضرورت ہے۔

📍 لوکیشن: ڈھیری بانڈہ، ڈھوڈہ روڈ، کوہاٹ

📱 رابطہ (واٹس ایپ/کال):
👨‍⚕️ ڈاکٹر حسن
03496530695
03349922123

📌 دلچسپی رکھنے والی امیدوار خواتین فوری رابطہ کریں۔

الحمداللہ 🌟ہمارے ایک کلائنٹ نے نرسنگ ہیلتھ اسسٹنٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ Eligibility حاصل کر لی ✅یہ کامیابی PMJ (Private...
09/04/2026

الحمداللہ 🌟
ہمارے ایک کلائنٹ نے نرسنگ ہیلتھ اسسٹنٹ کے لیے کامیابی کے ساتھ Eligibility حاصل کر لی ✅
یہ کامیابی PMJ (Private Medical Job) کی محنت اور اعتماد کا نتیجہ ہے۔
اگر آپ بھی سعودی عرب، دبئی یا گلف کنٹریز کے لیے اپنا DataFlow / Eligibility کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں 📲
📞 واٹس ایپ:
03015947309
03159303725
03409375590
ہماری خدمات:
✔ DataFlow Processing
✔ Eligibility Preparation
✔ Gulf Medical Jobs Guidance

06/04/2026

🚨 اہم اطلاع برائے میڈیکل سٹوڈنٹس
اگر آپ نے ایک ہی سال میں دو کورس کیے ہیں
(مثلاً Nursing + Pharmacy)
❌ دونوں کا Dataflow ایک ساتھ مت کریں
ورنہ
NOC
اور مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے
⚠️ Dataflow
اتھارٹی
NOC
مانگ سکتی ہے
جس سے کیس delay یا reject
ہو سکتا ہے
✅ حل:
ایک وقت میں صرف ایک ہی course کا Dataflow کریں
📌 مکمل رہنمائی اور Dataflow
سروس کیلئے ابھی رابطہ کریں:
📲 WhatsApp: 03015947309
📲 WhatsApp: 03159303725
📲 WhatsApp: 03409375590
PMJ (Private Medical Job)







05/04/2026

🎓 خیبرپختونخواہ میڈیکل فیکلٹی میں داخلے جاری ہیں!

اگر آپ میڈیکل فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ہے۔

📌 دو سالہ مختلف میڈیکل ٹیکنالوجیز میں داخلہ جاری
💰 سمیسٹر فیس: صرف 15,000 روپے

📚 اہلیت (Eligibility):
✔ میٹرک (سائنس) کم از کم 50% نمبرز کے ساتھ

👨‍⚕️👩‍⚕️ میل و فیمل دونوں اپلائی کرسکتے ہیں

✅ مستند ادارہ
✅ بہترین کیریئر مواقع
✅ پروفیشنل ٹریننگ

📲 رابطہ (صرف واٹس ایپ):
03015947309
03159303725
03409375590

⚠️ براہ کرم صرف واٹس ایپ میسج کریں اور جواب کا انتظار کریں۔

05/04/2026

یکم اپریل کے بعد سے پاکستان میں واٹس ایپ اکاؤنٹس کے ہیک ہونے کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں ہیکرز متاثرہ صارفین کے نمبرز سے ان کے دوستوں اور رشتہ داروں سے رقم طلب کر رہے ہیں۔ مختلف تھانوں میں اس حوالے سے شکایات بھی درج کروائی جا چکی ہیں۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ اگر واٹس ایپ پر کسی بھی جاننے والے—even قریبی عزیز—کی طرف سے اچانک مالی مدد کی درخواست موصول ہو، تو فوری طور پر رقم منتقل نہ کریں۔ پہلے متعلقہ فرد سے اس کے ذاتی یا معلوم شدہ نمبر پر براہِ راست کال کرکے تصدیق ضرور کریں۔

مزید برآں، کسی بھی مشکوک لنک پر کلک کرنے سے گریز کریں، کیونکہ یہ آپ کے اکاؤنٹ اور ذاتی معلومات کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

آپ کی احتیاط ہی آپ کا تحفظ ہے۔

04/04/2026

🚨 ایمرجنسی بلڈ ریکوائرمنٹ 🚨

پیشاور کے کویت ٹیچنگ ہسپتال میں ایک مریضہ کے لیے فوری طور پر A- نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہے۔

🩸 اگر آپ کا بلڈ گروپ A- ہے یا آپ کسی ایسے ڈونر کو جانتے ہیں تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03365703149

🙏 خدارا اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں—آپ کی ایک شیئر کسی کی جان بچا سکتی ہے۔

04/04/2026

📢 گائنی سنٹر برائے فروخت – جلال آباد، افغانستان
جلال آباد، افغانستان میں ایک مکمل فعال اور کامیابی سے چلنے والا گائنی سنٹر برائے فروخت دستیاب ہے۔
یہ کلینک ایک پاکستانی لیڈی ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی چل رہا ہے۔ موجودہ حالات کے پیش نظر ڈاکٹر صاحبہ پاکستان منتقل ہونا چاہتی ہیں، اس لیے وہ اپنا قائم شدہ اور کامیاب میڈیکل سیٹ اپ فروخت کرنا چاہتی ہیں۔
🔹 مکمل قائم شدہ اور چلتا ہوا کلینک
🔹 گائنی لیبر روم میں استعمال کے تمام ضروری آلات موجود
🔹 الٹراساؤنڈ مشین دستیاب
🔹 باقاعدہ میڈیکل سٹور موجود
🔹 مستقل مریضوں کا نظام اور بہترین لوکیشن
🔹 فوری ہینڈ اوور کے لیے تیار
💰 ڈیمانڈ قیمت موقع پر وزٹ کرنے کے بعد باہمی رضامندی سے طے کی جائے گی۔
📲 رابطہ برائے معلومات و وزٹ:
WhatsApp: 0093707366541
صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
📢 Gynecology Center for Sale – Jalalabad, Afghanistan
A fully operational and well-established Gynecology Center is available for sale in Jalalabad, Afghanistan.
The clinic is currently run by a Pakistani lady doctor. Due to the present circumstances, she wishes to relocate back to Pakistan and therefore plans to sell her well-settled and successful medical setup.
🔹 Fully established and running clinic
🔹 Complete Gynecology Labor Room equipment available
🔹 Ultrasound machine included
🔹 Functional in-house medical store
🔹 Regular patient flow with a prime location
🔹 Ready for immediate handover
💰 Final price will be decided after on-site visit and mutual agreement.
📲 For details and visit, contact:
What's app : 0093707366541
Call : 0093767604162
Serious buyers only.

Address

Peshawar

Telephone

+923015947309

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Private Medical Jobs P.M.J posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share