WhiteCoatology

WhiteCoatology 𝙒elcome To The Official FB Page Of WhiteCoatology...We Empower Students To Achieve Their Academic Goals With Expert Guidance & Free MDCAT/NCAT Preparation.
(1)

Follow Now To Unlock The Door To Success And Take Your Learning To The Next Level...💯🩺

🚨 بلوچستان کے میڈیکل طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری 🚨▪️لورالائی میڈیکل کالج میں MBBS کی نشستیں 50 سے بڑھا کر 100 کر دی گئی...
31/08/2026

🚨 بلوچستان کے میڈیکل طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری 🚨

▪️لورالائی میڈیکل کالج میں MBBS کی نشستیں 50 سے بڑھا کر 100 کر دی گئی ہیں۔ یہ اضافہ 2026-27 کے تعلیمی سیشن سے لاگو ہوگا۔ کالج کا معائنہ 17 اور 18 اگست 2026 کو کیا گیا تھا۔ PM&DC نے کالج کو اضافی نشستوں کی اجازت دے دی ہے، تاہم کالج کو معائنے کے دوران سامنے آنے والی تمام کمیوں اور ضروری قانونی و مالی تقاضوں کو 31 دسمبر 2026 تک مکمل کرنا ہوگا۔ اس کے بعد دوبارہ معائنہ کیا جائے گا۔ اگر کمیوں کو دور نہ کیا گیا تو اضافی نشستیں واپس بھی کی جا سکتی ہیں۔

▪️اس فیصلے کے بعد لورالائی میڈیکل کالج میں اب 100 طلبہ MBBS میں داخلہ لے سکیں گے۔ اضافی نشستوں میں سے HEC اسکالرشپ پروگرام کے طلبہ کے لیے بھی مناسب کوٹہ مقرر کیا جا سکتا ہے، جس کا فیصلہ متعلقہ صوبائی حکومت اور HEC کریں گے۔ نشستوں کی تقسیم اور داخلے کا طریقہ بھی حکومت اور HEC کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق ہوگا۔

MM Academy Sunday Test-2 (HST) With Key, 30-8-2026 By
31/08/2026

MM Academy Sunday Test-2 (HST) With Key, 30-8-2026 By

وعلیکم السلام Students، دیکھو اگر FLPs میں مسلسل 130 کے آس پاس آ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تمہاری تیاری خراب ہے۔ ...
30/08/2026

وعلیکم السلام Students، دیکھو اگر FLPs میں مسلسل 130 کے آس پاس آ رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تمہاری تیاری خراب ہے۔ چونکہ پچھلے سال بھی تمہارے 132 مارکس تھے، اس بار تمہیں سب سے پہلے یہ دیکھنا ہے کہ وہی غلطیاں دوبارہ تو نہیں ہو رہیں۔

ابھی نئے نئے ٹاپکس اٹھانے کے بجائے اپنے ہر FLP کا پوسٹ analysis کرو۔ جتنے سوال غلط ہوئے ہیں، ان میں سے دیکھو کتنے concept کی وجہ سے غلط ہوئے، کتنے صرف یاد نہ آنے کی وجہ سے اور کتنے جلدی یا confusion میں غلط ہوئے۔

KIPS کے tests مشکل لگ رہے ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ان کا مقصد صرف نمبر دینا نہیں بلکہ تمہاری کمزوریاں سامنے لانا بھی ہے۔ 150 تک جانے کے لیے تمہیں پہلے 130 سے 140، پھر 145 اور اس کے بعد 150 کا target رکھنا چاہیے۔

ایک کام کرو: اگلے FLP سے پہلے پچھلے 2–3 tests کی اپنی غلطیاں دوبارہ revise کرو اور خاص طور پر وہ questions دوبارہ حل کرو جو تمہیں آتے تھے لیکن test میں غلط ہو گئے تھے۔ اکثر 10–15 نمبر نئے پڑھنے سے نہیں بلکہ اپنی repeated mistakes ختم کرنے سے بڑھتے ہیں۔

اور ہاں، پچھلے سال 132 آئے تھے تو اس بار 150 بالکل possible ہے۔ بس ابھی گھبرا کر پوری تیاری دوبارہ شروع مت کرنا؛ اپنی mistakes پکڑو اور انہی پر کام کرو۔

30/08/2026

پیارے طلبہ…NUMS کی تیاری کے دوران FTB کی کتابوں کو لازمی پڑھیں اور ان سے MCQs کی پریکٹس کریں، NUMS میں FTB کے Concepts اور Topics کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے، اس لیے FTB کو ہرگز نظرانداز نہ کریں۔۔۔🚨🚨

ICA Academy Sunday Test-5 With Key Explanation, 30-8-26 By
30/08/2026

ICA Academy Sunday Test-5 With Key Explanation, 30-8-26 By

IBA MDCAT Type Mock Test (Full First Year Syllabus) With Key, By
30/08/2026

IBA MDCAT Type Mock Test (Full First Year Syllabus) With Key, By

Menter Academy Mini MDCAT Practice Test 2026 With Key, 30-8-26  By
30/08/2026

Menter Academy Mini MDCAT Practice Test 2026 With Key, 30-8-26 By

Today Engeecon Academy Sunday Test-4 (2nd Year PMDC Full Course) With Key Explanation, 30-8-26 By       Credit: FHS...❤️
30/08/2026

Today Engeecon Academy Sunday Test-4 (2nd Year PMDC Full Course) With Key Explanation, 30-8-26 By

Credit: FHS...❤️

Today QCA Academy Sunday Test-3 (2nd Year chapter Wise Half Course) With Key, 30-08-2026 By
30/08/2026

Today QCA Academy Sunday Test-3 (2nd Year chapter Wise Half Course) With Key, 30-08-2026 By

The Hope Academy Sunday Test FLP-3 According To PMDC Syllabus, 30-8-26 By
30/08/2026

The Hope Academy Sunday Test FLP-3 According To PMDC Syllabus, 30-8-26 By

Address

University Road
Barming
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WhiteCoatology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WhiteCoatology:

Shortcuts

Share