03/06/2026
🚨 غیر تربیت یافتہ لیبارٹری عملہ عوامی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے۔ غلط ٹیسٹ رپورٹس غلط تشخیص اور غلط علاج کا سبب بن سکتی ہیں۔ اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کے لیے صرف مستند، رجسٹرڈ اور کوالیفائیڈ لیبارٹری پر اعتماد کریں۔ 🧪✔️