31/08/2026
📢 اعلان
ڈاکٹر تبریز ولی شاہ
سینئر رجسٹرار نیورو سرجری، HMC پشاور
📅 5 اور 6 ستمبر 2026
🏥 شفا ہسپتال، چترال میں کلینک کریں گے۔
دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور اعصابی مسائل کے معائنے اور علاج کے لیے تشریف لائیں۔
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
03025650780