دارالعلاج مطب احسن

دارالعلاج مطب احسن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دارالعلاج مطب احسن, Medical and health, دارالعلاج مطب احسن رگھ رائیکہ سٹاپ نزد شہر پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین, Phalia.
(1)

🌹❣️🩺دارالعلاج مطب احسن🩺❣️🌹
☎️ 0345-4910265 what's up
☎️ 0315-5910265 what's up
حکیم میاں محمد احسن
فاضل طب والجراحت ۔ فاضل طب نبوی QH.43535-A
ایڈریس:- رگھ رائیکہ سٹاپ نزد پھالیہ شہر ضلع منڈی بہاؤ الدین

23/06/2026
سفوف شفاء:-ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ، مصطگی رومی  ہر ایک 100گراممغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز...
22/06/2026

سفوف شفاء:-
ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ، مصطگی رومی ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
کشتہ نقرہ در بہوپھلی 10 گرام،کشتہ فولاد 4 ماشہ،کشتہ مروارید ناسفتہ 6 ماشہ ، کشتہ عقیق 6 گرام
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ
یہ نسخہ معدہ کی اصلاح کر کے خوراک کو ہضم کرتا ہے۔۔۔معدہ کی بہت ساری بیماریوں پر کام کرتاہے۔۔۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔۔۔جگر کو تقویت دے کر صالح خون پیدا کرتاہے۔۔۔چند یوم کے استعمال سے چہرہ بالکل انار کی طرح سرخ ہو جاتا ہے۔۔پچکے ہوئے گالوں کو بھر کر سرخی پیدا کرتا ہے۔۔
ایسے لوگ جو کہتے ہیں کہ کھایاپیا لگتا نہیں ہے وہ استعمال کر کے اپنا شکوہ دور کریں۔۔دبلے پتلے کمزور افراد کے لیے نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔
دماغی کمزوری کا مکمل علاج ہے۔۔۔سوچنے سمجھنے کی قوت پیدا کرتا ہے۔۔۔دماغی طاقت اس قدر پیدا کرتا ہے کہ سارا دن لکھنے پڑھنے سے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔۔۔دماغی کمزوری سے ہونے والے سردرد اور تھکاوٹ کو ختم کرتا ہے۔۔
دل کا گھبرانا نقاہت اور دل کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔۔۔ایسے لوگ جو دل کی کمزوری کی وجہ سے مردانہ قوت میں کمی کا شکار ہیں ان کا بہترین علاج ہے۔۔نہ صرف کہ منی کو وافر مقدار میں پیدا کرتی ہے بلکہ مثل شہد گاڑھا بھی کرتی ہے۔۔
اور خصوصاََ وہ لوگ جو بیوی کے پاس جانے سے پہلے ہی جواب دے جاتے ہیں چند یوم باپرہیز استعمال کریں تو اپنی ٹائمنگ میں بھرپور اضافہ کے حامل ہوجاتے ہیں۔
۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتا ہے۔۔چالیس دن کے استعمال کے بعد اتنی ٹائمنگ ہو جاتی ہے کہ عورت کو واقعی ہی محسوس ہوتا ہے کہ کسی شیر مرد سے پالا پڑا ہے۔
سرعت انزال کو ہمیشہ کے لیے نیست و نابود کر دیتی یے.
۔کمردرد کو چند یوم میں ختم کرتی ہے۔
جسم میں تھکاوٹ اعصابی دردیں ہروقت جسم ٹوٹتے رہنا تھکاوٹ کو ختم کرتی ہے۔
جو لوگ ہروقت سستی کا شکار رہتے ہیں ان کے لیے اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔
مشت زنی کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو دور کرکے کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے۔
بھر پور جوانی لوٹاتی ہے۔۔
نئی امنگیں نیا جوش پیدا کرتی ہے۔
جو لوگ سستی کمی انتشار وقت خاص پر ڈھیلا پن کا شکار ہیں ان کی دلی خواہشوں کو پورا کرتی ہے۔۔۔
ایک دفعہ انزال کے بعد دوسری دفعہ پر قدرت نہ ہونا ۔۔۔اس کے استعمال سے آپ تین سے چار دفعہ تک حقوق زوجیت ادا کرنے کے لائق ہو جاتے ہیں۔۔۔مسلسل کچھ عرصہ استعمال سے اتنی قوت حاصل ہو جاتی ہے کہ بندہ بخوبی حق زوجیت ادا کرنے کے قابل ہو جاتا ہے
معدہ و جگر ،دل و دماغ جنسی اور اعصابی کمزوری کا مکمل بہترین اور سستا علاج ہے
مہروں کے امراض میں اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہین ھے.
اعصاب کے امراض میں سب سے اعلی دوا ھے .
جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری جگر اور گردون کی کمزوری سب میں بہت ھی اعلی ھے .
کمی خون ھو تب بھی فوری اثر ھے جو لوگ چھڑی کے سہارے چلتے ھین یا جو کبڑے ھو گئے ھین وہ اسے کھائیں گے تو چھڑی رکھ دین گے اور سیدھے ھو کر چلیں گے .
دائمی نزلہ زکام سے ھمیشہ کے لئے جان چھوٹ جاتی ھے۔
والسلام
میاں محمد احسن
03454910265

22/06/2026

*🟪 💚طلائے نواب زعفرانی💚🟪*بے ضرر طلاء  نہ زخم نہ آبلہ نہ دانے بے ضرر طلاء ہےفوائد محرک باہ ہےعضو تناسل میں موٹائی پیدا کر...
22/06/2026

*🟪 💚طلائے نواب زعفرانی💚🟪*
بے ضرر طلاء
نہ زخم نہ آبلہ نہ دانے
بے ضرر طلاء ہے

فوائد
محرک باہ ہے
عضو تناسل میں موٹائی پیدا کرتا ہے
مشت زنی سے پیدا شدہ عوارضات کو ختم کرتا ہے ڈھیلاپن کمی انتشار کو دور کرتا ہے سختی پیدا کرتا ہے کچھ لوگوں میں لمبائی بھی پیدا کرتا ہے
حکیم میاں محمد احسن
03454910265

22/06/2026

بواسیر(Piles)
بواسیر میں پاخانہ والی جگہ کےآس پاس کناروں پرمسےنمودارھوتےھیں اطباءنےان کی دوقسمیں بتائی ھے
۱.بادی
۲.خونی
بادی سےمراد مسےھیں مسےاگرباھر تو (External Piles)اور اگراندرھو(Internal Piles)اورایک قسم میں مسےاندربھی ھوتےھیں اورباھربھی جسے(Interno External Piles)کہتےھیں اسباب.
بواسیرکااھم ترین سبب پیٹ کےنچلےحصےاورٹانگوں کےدوران خون میں ٹھہراؤ ھےجس کی وجہ سےخون کی نالیوں میں دوران خون متاثرہ ھوتاھےاورمقعداوراس سےاوپر کی وریدیں پھول جاتی ھیں خواتین میں حمل،قبض،مزمن اسہال،پیچس اورجلاب کی دواؤں سےبھی یہ کفیت پیداھوجاتی ھیں
علامات.
سوزش خارش بوجھ جلن بخارھوتاھےلیسداررطوبت خون وپیپ نکلتاھے
۱.مسوں کی موجودگی پھلادرجہ ھے
۲.اگرمسےالٹ کرباھرآجاۓیامقعدکی جھلی باھرآجاۓ تو دوسرادرجہ
۳.جب مسےاورجھلی دوران اجابت باھرآجاۓاوراندرنہ جاۓتوتیسرادرجہ ہے
جدیدعلاج.
لیکوئیڈپیرافین کےمرکبات(Agarol,Cremafin)فیشن ایبل مرکبات(Kanormal,Siblin)سناکےمرکبات(Pursennip,Senokot) برٹش فارماکوپیا مرہم(Ung-gallcum opii,Lignocaine) انجکشن بواسیر کی کچھ درجہ بندی میں روغن بادام (Phenol 5%)ملایہ دوائی مقعد کی وریدوں میں لگائی جاتی ھےیہ کام ایک قابل سرجن کو کرناچاھیے. اناڑی معالجوں سےلگانےوالوں سےافسوسناک حادثات اکثردیکھنےمیں آتےھیں آپریشن ھونےکےباوجودبہت سےمریض جوآپریشن کی دھشت کی وجہ سےایسےاشتہاری حکیموں کےزیرعلاج ھیں جوجسم انسانی سےتودرکناراپنےنسخےکےاثرات سےبھی واقف نہیں ھوتے ہیں .مرض تو خیرکیاٹھیک ھوگامسلسل جلاب سےاپنی آنتوں کا ستیاناس کروالیتےھیں بواسیردوبارہ کیوں ھوتی ھیں؟ سرجری کےچاراساتذہ نےبتایا.آپریشن کرنےوالااگروریدوں کو ان کی جڑسےکھنیچ کرنہ لاۓتو یہ دوبارہ ھوجاتی ھے. فقیر حکیم محمد سہیل کہتا ہے کہ ڈاکڑزکایہ طریقہ غلط ھیں اگر مسےجڑسےنکال دیاجاۓتب بھی یہ مرض دورنہ ھوگا کیونکہ بواسیر کی وجہ غلیظ خون کافسادیاصفراوی اسباب ھوتےھیں جس کی صرف آپریشن سے اصلاح نہیں ہوتی ہے
محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا.
انجیرکھاؤیہ بواسیرکوکاٹ کرپھنیک دیتی ھےاورنقرس میں فائدہ دیتی ھے.
طب نبوی کےمطابق ناشتہ اوررات کاکھاناوقت پرلینا.دسترخوان کوسبزیوں کی شمولیت وروٹی میں چھان کوشامل کرنا ان سنتوں پرعمل کرنےوالوں کو بواسیرنہ ھوگی

20/06/2026





20/06/2026





Address

دارالعلاج مطب احسن رگھ رائیکہ سٹاپ نزد شہر پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین
Phalia
054

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلاج مطب احسن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share