Healthy protein farm

Healthy protein farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Healthy protein farm, canal Road near dugil rest house teh. phalia. distt. M. B. Din, Phalia.

10/10/2022

💐﷽💐
*5 روپے کا اضافہ*
📿وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ🕌
10 اکتوبر 2022
بروز پیر
👈سرگودھا برائیلر فارم ریٹ اناؤنسمنٹ: 240🎤🐔
⬅️• *برائیلر فارمرز ایسوسی ایشن(پنجاب)*
⬅️•نوٹ: *طلب و رسد کی بنیاد پر تجویز کیا گیا ہے۔*
⬅️• *پیج ایڈمن: ملک آصف*

https://www.facebook.com/PoultryHubMultan

پولٹری حب کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaE7XZA6rsQsjZZNrQ3h

19/09/2022

💐﷽💐
*6 روپے کا اضافہ*
📿وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ🕌
19 ستمبر 2022
بروز پیر
👈لاہور برائیلر فارم ریٹ اناؤنسمنٹ : 228🎤🐔
⬅️•منجانب: *سردار تجمل حسین*
⬅️• *چیئرمین ریٹ کمیٹی*
⬅️• *برائیلر فارمرز ایسوسی ایشن(پنجاب)*
⬅️•نوٹ: *طلب و رسد کی بنیاد پر تجویز کیا گیا ہے۔*
⬅️• *پیج ایڈمن: ملک آصف*
⬅️•فون نمبر: *03005787206*
⬅• *ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجئے*

https://www.facebook.com/PoultryHubMultan

پولٹری حب کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaE7XZA6rsQsjZZNrQ3h

30/07/2022

30/07/2022
Saturday.

*Suggested Farmers Gate Rate*
●Cage: 5100
●Floor: 5050
●Strater: 3800/3750
*Gram Rate: Cage/Floor*
40-53.99.........91/90
نوٹ:
*یہ ریٹ گزشتہ مارکیٹ کی پوزیشن اور طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے ایک اکائی کے طور پر دیا جاتا ھے*
Post by:
*Muhammad Ashfaq Qarni*
*Pakistan Poultry Updates™ (PPU)*
https://www.facebook.com/pakistanpoultryupdates

اللہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین
پیج ایڈمن محمد اشفاق قرنی

28/07/2022

28/07

Lhr 224
Guj 225
Srg 210
Rwp/Chk 210
Kahuta 225
Fsd 228
Swl 224
Mul 220
Bwp 225
Ryk 225
Dik *wait*
Veh 215
Khi 246
Hyd 241
Mpk 240
Kunri 238
Dadu 250
Halani 252
Larkana 260
Mansehra 235

Cheap Source of Protein!
27/07/2022

Cheap Source of Protein!

25/07/2022

موسم برسات اور پولٹری منیجمینٹ
ڈئیر فارمرز موسم برسات کا دھواں دھار آغاز ھو چکا ھے ۔ شاعروں کیلیے یہ موسم شاعری کا ھوتا ھو گا مگر ایک پولٹری فارمر کیلیے یہ موسم انتہائی پریشان کن ھوتا ھے ۔ اس موسم میں حبس اور نمی کا تناسب مرغیوں کی نگہداشت کیلیے منفی اثرات کا حامل ھے ۔ کنٹرول ھاوسز سے لیکر اوپن فارمز تک کی منیجمینٹ مشکل ھو جاتی ھے ۔
اور اس کی بنیادی وجہ نمی کے تناسب کا بڑھنا ھے ۔ ھوا میں نمی کا تناسب بڑھتا ھے ۔ جس سے مختلف مسائل بنتے ھے ۔ اور خاص کر کنٹرول ھاوسز میں ھوا کا پریشر محسوس ھی نہیں ھوتا ۔ ایسی صورت میں ماھرین اس کا حل ھوا کو خشک اور ھوا کا پریشر تیز کرنے کو قرار دیتے ھے ۔ بات کو سمجھئیے ھوا کو خشک اور ھوا کا پریشر کیسے بڑھائے۔ آپ درجہ حرارت کو 32 33 34 سینٹی گریڈ پر لے جا سکتے ھے ۔اپ نے شیڈ کے پیڈز پر شاورنگ کو ٹائمر پر لگانا ھے اور ٹائم اتنا دے کہ پیڈ نیم خشک ھو اور شاورنگ زیادہ سے زیادہ ھاف پیڈ تک ھو ۔ اور شیڈ کے اندر مختلف وقفے سے "پلیاں " لگا کر ھوا کے پریشر کو بڑھا سکتے ھے ۔خاص کر برائلر کیلیے یہ عمل مفید ترین ھے ۔
یہ دو بنیادی سفارشات اپ کی مرغیوں کو موسمی سٹریس سے بچائے گے ۔
اس نمی اور حبس والے موسم میں مرغیوں کی فیڈ ایفشینسی کم ھوتی نظر آتی ھے ۔ مرغیاں فیڈ کم اور پانی کا زیادہ استعمال کرے گی ۔ آپ فیڈ کو بڑھانے کیلیے ادویات کا سہارا مت کے بلکہ اسی روٹین کو فالو کرے ۔ فلاک دیر سے تیار ھو گا مگر سٹریس سے بچ جائے گا ۔ کافی فارمر دوست مرغیوں کی فیڈ کم کھانے پر تشویش کا اظہار کرتے ھے اور پھر مختلف ادویات جیسے فیڈ پریمیکس کا سہارا لیتے ھے ۔ جس کے مضر اثرات ھے ۔ اس سے پرھیز کیا جائے ایسے تمام ادویات جو فیڈ ایفشینسی کو بڑھاتی ھے ۔ ان کا کم سے کم استعمال کرے ۔بلکہ انٹرائیٹس کی صورت میں ھی یہ ادویات دی جائے ورنہ مرغیوں میں فاؤل کالرہ (بدھضمی ) بھی ھو سکتی ھے ۔
اس موسم میں پتلی بیٹھیں ایک پریشان کن مسئلہ بتایا جاتا ھے ۔ حالانکہ اس کی وجہ صرف اور صرف مرغیوں کا زیادہ پانی پینا ھے ۔ اس لیے پتلی بیٹھیں اور انترائیٹس کے فرق کو سمجھے اور صرف پتلی بیٹھوں کے ڈر سے ادویات کا استعمال مت کرے ۔ خاص کر لئیر کیجز فارمز میں اس مسئلہ کو پریشانی سمجھا جاتا ھے ۔ حالانکہ یہ موسمی طرز ھے ۔
گرمی کی شدت سے بچانے کیلیے مرغیوں کو گرمی کے اوقات جیسے صبح نو بجے سے لیکر شام پانچ بجے تک بھوک دی جائے تو یہ بہتر عمل ھے مگر یہ طریقہ صرف برائلر مرغیوں کیلیے ھی ھے ۔
اس حبس والے موسم میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلیے آپ دن کے وقت مرغیوں کو ٹھنڈا پانی دیکر بھی گرمی کی شدت سے بچا سکتے ھے ۔
وٹامن سی الیکٹرولائٹس جیسی ادویات کا استعمال بھی مرغی کو گرمی کی شدت سے روکتا ھے جبکہ چینی کا پانی دینا ان سب سے مفید اور بہترین عمل ھے ۔ چینی انرجی راشن ھے ۔ یہ انسان سے لیکر پرندوں تک تو وٹامن سی الیکٹرولائٹس کیطرح گرمی کیخلاف تحفظ دیتا ھے ۔ ھزار لیٹر پانی میں چودہ کلو چینی تیس ھزار مرغیوں کیلیے بہترین ھے ۔ اسی طرح میٹھا سوڈا بھی اس موسم میں مفید ھے ۔ انڈے دینے والی مرغیوں کی پروڈکشن اکثر اس موسم میں گر جاتی ھے ۔ اس پروڈکشن کو کور کرنے کیلیے چینی اور میٹھا سوڈا بہترین حل ھے ۔
برسات کے موسم میں فاؤل کالرہ اور سالمونیلا جیسی بیماریوں کے حملے دیکھنے میں آتے ھے ۔ خاص طور پر فاؤل کالرہ موسم برسات کی روایتی بیماری کہلاتی ھے ۔ اس کی خاص نشانی مرغیوں کے منہ سے پانی جیسی الٹیاں ھے ۔ ان کا علاج اپنے فارم ڈاکٹر یا ایڈوائزر کی مشاورت سے کرے ۔
اس موسم کے سٹریس کی خاص بات مرغیوں کی قوت مدافعت کی کمی ھے اس کیلیے وٹامنز الیکٹرولائٹس چینی میٹھا سوڈا کا استعمال جاری رکھے اور خاص کر مرغیوں کو ویکسین دیتے وقت احتیاط کرے ۔ اگر گرمی کی شدت سے مرغیاں ھانپ رھی ھے اور آپ اسی دوران ویکسین پلا رھے ھے یا انجکشن اور سپرے کے زریعے لگا رھے ھے تو ویکسین ری ایکشن کر سکتی ھے۔ کیونکہ وہ پانی زیادہ لے سکتے ھے یا سپرے والی ھوا میں زیادہ سانس لے سکتے ھے ۔اس لیے ویکسین کرنے کا بہترین وقت رات کا وقت ھے ۔ تاکہ منفی اثرات سے بچا جائے ۔اکثر فارمرز شام کے وقت ویکسین پلاتے ھے جو اس موسم میں قطعہ مناسب نہیں ھے ۔ رات کا پچھلا پہر بہترین ٹھنڈا وقت ھے ۔
اگلے آرٹیکل میں شیڈ منیجمینٹ پر تفصیل سے بات ھو گی انشاءاللہ

25/07/2022

*Broiler Farmer Association*
*24/07/2022*
Sunday
Hafizabad* *Broiler SUGGESTED*

245

*President Rana Tariq*
*G sectary Saad chattha*
*BFA-Hafizabad*
نوٹ : یہ ریٹ مارکیٹ کی پوزیشن اور طلب و رسد کو مدِنظر رکھتے ھوئے تخمیناً اناؤنس کیا جاتا ھے.

11/07/2018
09/12/2015

Dhoray Mahiaye...!!

Mash Allha 33day old chick...!!
08/12/2015

Mash Allha
33day old chick...!!

Address

Canal Road Near Dugil Rest House Teh. Phalia. Distt. M. B. Din
Phalia
50430

Telephone

03007744224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy protein farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share