Diet clinic By Dr.Esha Nadeem

Diet clinic By Dr.Esha Nadeem 🏥Etihad medical complex pirmahal
⌚ Saturday 2-5pm and Sunday 9:30-1pm

,
📲For online consultation👇
WhatsApp 03014901808

08/01/2026

ہماری مریضہ محترمہ حمیرا کو بیٹھے لیٹے اور چلتے ہوئے اچانک شدید چکر اور سر گھومنے کی شکایت ہوتی تھی، جسے طبی زبان میں ورٹیگو / ڈیزینس (Vertigo / Dizziness) کہا جاتا ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے وہ کافی پریشان تھیں اور متعدد ڈاکٹروں سے رجوع کر چکی تھیں، ساتھ ہی مختلف ادویات بھی استعمال کیں، مگر کوئی خاص افاقہ نہ ہوا۔

تفصیلی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ان کا بنیادی *مسئلہ خون* *کی* *کمی* ( *آئرن* *ڈیفیشنسی* ) تھی جس کی وجہ سے انہیں یہ چکر آتے تھے۔ اس مسئلے کے لیے غیر ضروری ادویات کی ضرورت نہیں تھی بلکہ درست اور متوازن غذا، صحت مند غذائی چارٹ اور مناسب سپلیمنٹس کے ذریعے ان کی حالت میں واضح بہتری آئی، الحمدللہ۔

مزید یہ کہ مریضہ کو جوڑوں میں درد کی شکایت بھی تھی، جس کی وجہ *وٹامن* *ڈی* کی کمی نکلی، جو مناسب علاج سے بہتر ہو گئی۔ ساتھ ہی انہیں جگر میں چربی (فیٹی لیور) کا مسئلہ بھی درپیش تھا، جو 13 کلو وزن کم ہونے کے بعد مکمل طور پر ختم ہو گیا، الحمدللہ۔

اب آپ بھی گھر بیٹھے آسانی سے اپنا وزن کم کر سکتے ہیں اور مختلف بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔آج کل بہت سی بیماریاں غیر متوازن غذا اور وٹامنز و منرلز کی کمی کی وجہ سے پیدا ہو رہی ہیں۔ درست غذا کا استعمال ہی صحت مند زندگی کی بنیاد ہے۔

اگر آپ بھی قدرتی طریقے سے وزن کم کرنا چاہتے ہیں اور چکر، کمزوری، وٹامن ڈیفیشنسی، جوڑوں کے درد یا فیٹی لیور جیسے مسائل سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی *ڈاکٹر* *عیشہ* *ندیم* سے رابطہ کریں اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس یا کمزوری #کے محفوظ طریقے سے وزن کم کریں

31/12/2025

New Year Weight Loss Challenge ✨
Not just weight loss – complete health transformation!

🔥 Lose up to 15 kg before Eid
🥗 Personalized & scientific diet plans
📲 Daily WhatsApp support
🏠 Easy home-based exercises
🌿 We help in reversing & managing:
✅ Reverse PCOS
✅ Reverse Fatty Liver
✅ reverse Diabetes
✅ Relief from Constipation
✅ Control Hair Fall
✅ Reduce High Cholesterol
✅ Manage High Uric Acid
✅ Relief in Arthritis & Joint Pain
✅ Pregnancy Diet Plan available
✅ Boost Fertility naturally

🎉 30% OFF – Limited Slots Only
📅 Valid till 8th January
📲 WhatsApp: 03014901808
🔖

25/12/2025

پی سی او ایس (پولی سسٹک اووری سنڈروم) ایک ہارمونی مسئلہ ہے جو خواتین میں عام پایا جاتا ہے۔
عام علامات: وزن بڑھنا، ماہواری کی بے قاعدگی، مہاسے، زائد بال، اور بانجھ پن۔
قدرتی طور پر قابو پانے کے لیے:
✔ متوازن غذا
✔ باقاعدہ ورزش
✔ وزن کو قابو میں رکھنا
✔ نیند پوری کرنا
✔ ذہنی دباؤ کم کرنا
⚠ نوٹ: یہ صرف عام رہنمائی ہے، کسی بیماری کا مکمل علاج نہیں۔
غذائی سپلیمنٹس ہمیشہ ڈائٹیشن کے مشورے سے استعمال کریں۔
پی سی او ایس کا مکمل علاج اور ڈائٹ پلان کے لیے اپنی ڈائٹیشن سے رجوع کریں۔
:

🍐 کیا آپ جانتے ہیں؟امرود ایک طاقتور سپر فروٹ ہے جو آپ کی مجموعی صحت بہتر بناتا ہے!✨ امرود کے اہم فائدے:✅ قوتِ مدافعت مضب...
18/12/2025

🍐 کیا آپ جانتے ہیں؟
امرود ایک طاقتور سپر فروٹ ہے جو آپ کی مجموعی صحت بہتر بناتا ہے!

✨ امرود کے اہم فائدے:
✅ قوتِ مدافعت مضبوط کرتا ہے
✅ وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے
✅ ہاضمہ بہتر بناتا ہے
✅ بلڈ شوگر کنٹرول میں رکھتا ہے
✅ دل کی صحت کے لیے مفید
✅ ماہواری کے درد میں آرام دیتا ہے
✅ جلد کو چمکدار بناتا ہے
✅ بالوں کو مضبوط کرتا ہے
✅ دماغی صحت بہتر بناتا ہے

🕒 بہترین وقت: صبح یا اسنیک کے طور پر
⚠️ مشورہ: اچھی طرح چبا کر کھائیں

🤩FREE WEGHTLOSS/PCOS TEA 🌙💪 ‼️Starting from 15 Dec 2025💯🙌Lose up to 12kgs with our Pre-Ramazan Weight Loss Transformatio...
09/12/2025

🤩FREE WEGHTLOSS/PCOS TEA 🌙💪

‼️Starting from 15 Dec 2025💯🙌

Lose up to 12kgs with our Pre-Ramazan Weight Loss Transformation program! 💃
- Daily WhatsApp support 📱
- Sustainable results 📈
- Home-based exercises 🏋️‍♀️
- No crash diets or fancy plans 🚫
- FREE WEIGHTLOSS/PCOS TEA for 2 months ☕️
- Special remedies for PCOS, fatty liver, diabetes, and stuck weight 💊
Whatsapp: 03014901808 📲 to book your slot! Limited spots available! ⏰

“Transform your health in just 40 days! 💪 Join Esha’s Clinic’s PCOS & Weight Loss Challenge! 🔥✅ Lose up to 6-8kg✅ Daily ...
28/11/2025

“Transform your health in just 40 days! 💪 Join Esha’s Clinic’s PCOS & Weight Loss Challenge! 🔥

✅ Lose up to 6-8kg
✅ Daily WhatsApp support
✅ Sustainable results
✅ Home-based exercises
✅ No crash diets

Only 12 slots available! 🤑 Refer a friend and get 10 days FREE diet plan! 🤝

Starting Dec 7 📆

WhatsApp 03014901808 for details 📲
Follow us:

19/11/2025

‼️Phly ayn phly payn📣‼️
Only for 1st 20 patients

✅ڈاکٹر عیشہ ندیم

🚨 Friday 21 Nov آفر الرٹ!
اس جمعہ کو اپنی صحت کو ترجیح دیں اور ڈائٹ پلان اور چیک اپ فیس پر پائیں ایک شاندار %45 ڈسکاؤنٹ!

اس جمعہ تشریف لائیں اور پائیں %45 ڈسکاونٹ🥳🤩
📍فیس صرف /-500 روپے

🏥 اتحاد میڈیکل کمپلیکس پیر محل
🚨 ٹائمنگ بروز جمعہ دوپہر 6-3 بجے۔

📲 اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں 03467676022

*📍 *نوٹ* ! یہ 500 فیس صرف اس جمعہ کے لیے ہے

۔

Share with your friends family 🥳

📣Hospital Etihad medical complex Pirmahal              💙
17/11/2025

📣Hospital Etihad medical complex Pirmahal

💙

04/07/2025

40% OFF for a limited time! ⏰ Don’t miss out on this opportunity to kickstart your weight loss journey with a personalized plan, expert guidance, and a supportive community! 🌟

Only 40 slots available! ⏰ Act fast! Secure your spot now and get ready to:

✨ Lose weight sustainably
✨ Boost your energy levels
✨ Develop healthy habits
✨ Transform your body and mind

Don’t wait! Send me a message to grab your spot! 📲 Let’s get started on this incredible journey together! 💪🏽

Address

Itehad Medical Complex Pirmahal
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 14:00

Telephone

+463360876

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diet clinic By Dr.Esha Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category