12/08/2026
ڈائیلاسس سے آزادی، ایک نئی زندگی کی شروعات
ضلع موسیٰ خیل سے تعلق رکھنے والے حشمت اللہ خان، جو پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ہیڈ کانسٹیبل ہیں، گردوں کی خرابی کے باعث طویل عرصے سے ڈائیلاسس پر تھے۔ بیماری کی وجہ سے وہ اپنی ملازمت بھی معمول کے مطابق انجام نہیں دے پا رہے تھے۔
آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد الحمدللہ آج وہ ایک صحت مند اور بہتر زندگی گزار رہے ہیں اور اب انہیں ڈائیلاسس کی ضرورت بھی نہیں رہی۔