Dr. Rabia tufail

Dr. Rabia tufail AoA Welcome to my page.

Dr. Rabia Tufail | Diabetologist & Family Physician
MBBS | MCPS | PGDip Diabetes| IDF Certified | Certified in Family Medicine|
Providing trusted diabetes care, family healthcare, and evidence-based health education in Quetta.

04/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر ہم کا غلط استعمال کرتے رہیں تو ایک وقت ایسا آ سکتا ہے جب عام انفیکشن کا علاج بھی مشکل ہو جائے؟


یہ کیوں ہوتا ہے؟

👇

صحیح اینٹی بایوٹک کا استعمال، ہماری آنے والی نسلوں کی حفاظت ہے۔

کیا آپ بھی ہر وقت                                                                        استعمال کرتے ہیں؟              ...
03/07/2026

کیا آپ بھی ہر وقت

استعمال کرتے ہیں؟

تیز آواز اور ایئربڈز کا زیادہ استعمال آپ کی
سماعت کو خاموشی سے نقصان پہنچا سکتا ہے۔

For Appoinments:

☎️ 0️⃣3️⃣1️⃣3️⃣6️⃣3️⃣9️⃣2️⃣3️⃣3️⃣2️⃣

کیا  #ذیابیطس کے مریضوں میں چہرے میں بجلی کے جھٹکے جیسا درد ہو سکتا ہے؟اپنے چہرے کے   کو معمولی نہ سمجھیں۔ بروقت تشخیص ا...
02/07/2026

کیا #ذیابیطس کے مریضوں میں چہرے میں بجلی کے جھٹکے جیسا درد ہو سکتا ہے؟

اپنے چہرے کے کو معمولی نہ سمجھیں۔ بروقت تشخیص اور علاج پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

For Appointment :

☎️ 0️⃣3️⃣1️⃣3️⃣6️⃣3️⃣9️⃣2️⃣3️⃣3️⃣2️⃣

🕛 Monday-Thursday & Saturday
10:30am-1:00pm

📌 OPD #12 ground floor Bakhtawar Memorial
Hospital Samungli.road Quetta

01/07/2026

یاد رکھیں! ہرنیا کا مستقل علاج سرجری ہے۔ بیلٹ یا دیسی ٹوٹکے ہرنیا کو ختم نہیں کرتے، صرف وقتی سہارا دے سکتے ہیں۔اگر آپ کو ہرنیا کی علامات ہیں تو خود علاج نہ کریں، بروقت ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

مورخہ 29 جون 2026 سے ہماری او پی ڈی                                      سروسز دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔                  ...
29/06/2026

مورخہ 29 جون 2026 سے ہماری او پی ڈی
سروسز دوبارہ شروع ہو چکی ہیں۔
Oladoc یا Marham آپ اپنی اپائنٹمنٹ
کے ذریعے بھی آسانی سے آن لائن بک کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر رابعہ طفیل
ماہر امراضِ ذیابیطس (Diabetologist) & فیملی فزیشن (Family Physician)

کیا آپ کی آنکھ بار بار پھڑکتی ہے؟ زیادہ تر صورتوں میں یہ کوئی خطرناک بیماری نہیں بلکہ عارضی اور بے ضرر  کیفیت ہوتی ہے۔  ...
28/06/2026

کیا آپ کی آنکھ بار بار پھڑکتی ہے؟ زیادہ تر صورتوں میں یہ کوئی خطرناک بیماری نہیں بلکہ عارضی اور بے ضرر
کیفیت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر سے کب رجوع کریں؟

🔹 اگر پوری آنکھ یا چہرے کا ایک حصہ پھڑکنے لگے۔
🔹 اگر پلک مکمل بند ہونے لگے۔
🔹 اگر آنکھ میں درد، لالی، سوجن یا نظر میں تبدیلی ہو۔
🔹 اگر چہرے یا جسم میں کمزوری یا بولنے میں دشواری

For Consultations:

📌 OPD # 12 ground floor Bakhtawar Memorial
Hospital, samungli road quetta.

🕛 Mon-Thursday &saturday
10:00am -1:00 pm

☎️ 03136392332.

15/06/2026

یاد رکھیں! جس طرح شوگر اور بلڈ پریشر کا علاج ضروری ہے، اسی طرح ڈپریشن بھی ایک قابلِ علاج بیماری ہے۔

اپنی جسمانی اور ذہنی صحت، دونوں کا خیال رکھیں۔

 میڈیسن کٹ میں کیا ہونا چاہیے؟👇
10/06/2026



میڈیسن کٹ میں کیا ہونا چاہیے؟
👇

08/06/2026

Kia Ap bhi travel kernay ka plan kar rahay hain??
Kia ap k first aid kits prepare hain? ager nahi ...tu ye zaror sunain !

تمام ادویات ان کی ایکسپائری چیک کر کے رکھیں۔
جو مریض شوگر، بلڈ پریشر یا کسی دائمی بیماری کی دوا استعمال کرتے ہیں وہ اپنی روزانہ کی ادویات اضافی مقدار میں ساتھ رکھیں۔
اینٹی بایوٹکس صرف ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
انجیکشن اور سرنجیں صرف تربیت یافتہ طبی عملے کی نگرانی میں استعمال کی جائیں۔
یاد رکھیں، ایک چھوٹی سی Travelling Medicine Kit آپ کے سفر کو محفوظ اور پرسکون بنا سکتی ہے۔
محفوظ سفر کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں

🚨 گردے میں پتھری کی علامات اور بچاؤ 🚨گردے کی پتھری ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری ہے۔ بروقت تشخیص اور احتیاط سے اس سے بچا ج...
03/06/2026

🚨 گردے میں پتھری کی علامات اور بچاؤ 🚨

گردے کی پتھری ایک عام مگر تکلیف دہ بیماری ہے۔ بروقت تشخیص اور احتیاط سے اس سے بچا جا سکتا ہے۔

بار بار درد یا پیشاب کی شکایات کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں

یاد رکھیں! پانی کی کمی گردے کی پتھری بننے کی ایک اہم

وجہ ہے۔ گرمیوں میں پانی کا استعمال ضرور بڑھائیں۔

Address

Quetta

Opening Hours

Monday 10:30 - 13:30
16:00 - 18:00
Tuesday 10:30 - 13:30
16:00 - 18:00
Wednesday 10:30 - 13:30
16:00 - 18:00
Thursday 10:30 - 13:30
16:00 - 18:00
Saturday 16:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Rabia tufail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share