Kholu Zarkoonistan

Kholu Zarkoonistan ishaq e watan

15/06/2026

We need another key 🗝️ to success💪
Education✍️ is not working...... 😞

حکومتِ بلوچستان سے اپیلضلع کوہلو کا پلوسہ جنگل علاقے کا ایک قیمتی قدرتی سرمایہ ہے، مگر افسوس کے ساتھ اس کی بے دریغ کٹائی...
13/06/2026

حکومتِ بلوچستان سے اپیل
ضلع کوہلو کا پلوسہ جنگل علاقے کا ایک قیمتی قدرتی سرمایہ ہے، مگر افسوس کے ساتھ اس کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔ اگر اس عمل کو فوری طور پر نہ روکا گیا تو ماحولیات، جنگلی حیات اور آنے والی نسلوں کو شدید نقصان پہنچے گا۔
ہم حکومتِ بلوچستان، محکمہ جنگلات اور متعلقہ حکام سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ پلوسہ کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے

شہید حسن زرکون کی شہادت نہ صرف زرکون قوم بلکہ پورے خطے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اپنی بہادری، فرض شناسی اور جان کی ق...
09/06/2026

شہید حسن زرکون کی شہادت نہ صرف زرکون قوم بلکہ پورے خطے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے اپنی بہادری، فرض شناسی اور جان کی قربانی دے کر علاقے کو ایک بڑے سانحے سے محفوظ رکھا۔ شہید حسن زرکون ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
زرکون قوم کا ہر جوان اتنا مضبوط، غیرت مند اور بہادر ہے کہ وہ ہر فرعون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حق و سچ کا دفاع کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ شہید حسن زرکون نے جس بہادری اور محدود وسائل کے باوجود دشمن کے ناپاک عزائم اور حوصلوں کو خاک میں ملا دیا، وہ نہ صرف زرکون قوم بلکہ پورے خطے کے نوجوانوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
ہم شہید حسن زرکون کی بہادری، قربانی اور خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ شہید حسن زرکون کے والدین اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
شہید حسن زرکون ہماری قوم کے ہیرو ہیں، اور ان کی شہادت پر ہمیں فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرم

09/05/2026

زرکون اور مری دو برادر اقوام ہیں جو ہمیشہ سے Kohlu میں بھائیوں کی طرح آباد رہی ہیں۔ دونوں اقوام کے درمیان رشتہ داریاں، باہمی احترام، اور دکھ سکھ میں شراکت ایک مضبوط روایت رہی ہے۔ خوشی ہو یا غم، دونوں قبائل ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔
مگر افسوس کہ حالیہ دنوں میں کچھ شرپسند عناصر کی جانب سے ان برادر اقوام کے درمیان نفرت پھیلانے اور بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خصوصاً Kohlu کو “مریستان” جیسے نام دینا قبائل کے درمیان نفرت کی سیاست کو جنم دینے کے مترادف ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ایسے بیانات اور سرگرمیاں علاقے کے امن، قبائلی ہم آہنگی، اور عوامی اتحاد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ بلوچستان کی روایات ہمیشہ بھائی چارے، جرگہ، اور باہمی احترام پر قائم رہی ہیں، اور چند عناصر کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ صدیوں پرانے تعلقات کو نقصان پہنچائیں۔
ہم کمشنر کوہلو، کمانڈنٹ کوہلو، اور Cyber Crime Wing FIA بلوچستان سے اپیل کرتے ہیں کہ قبائل کے درمیان کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے سے پہلے ایسے شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے جو سوشل میڈیا یا دیگر ذرائع سے نفرت اور انتشار کی سیاست کو ہوا دے رہے ہیں، تاکہ علاقے کا امن برقرار رہے اور بھائی چارے کی فضا قائم رہے۔

17/12/2025

‏شمالی وزیرستان اپڈیٹ:

مقامی زرائع کے مطابق میرعلی میں فورسز اور د,ہشت گر,دوں کے درمیان جاری جھڑ,پوں میں مقامی آبادی لپیٹ میں آگئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ز,خمی ہوئے ہیں۔

17/12/2025

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بندش میں مزید ایک ماہ توسیع کردی۔
بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے پاکستان کا اپنی فضائ حدود 23 جنوری 2026 تک بند کرنے کا فیصلہ۔

17/12/2025

افغانستان میں بھوک سے متعلق بحران سنگین تر ہو گیا : اقوام متحدہ

لاہور  جیولر 80 کروڑ کا سونا لے کر مارکیٹ سے غائب رپورٹ کے مطابق محترم 30 سال سے مارکیٹ میں سونے کا کام کرتے تھے اس دورا...
17/12/2025

لاہور
جیولر 80 کروڑ کا سونا لے کر مارکیٹ سے غائب

رپورٹ کے مطابق محترم 30 سال سے مارکیٹ میں سونے کا کام کرتے تھے اس دوران انہوں نے اپنے تمام کولیکس کو اعتماد میں لے رکھا تھا کسی سنہار کو بھی اگر ضرورت پڑتی تو وہ ان سے رابطہ کرتا اور یہ اسے ایمرجنسی میں جتنا سونا ضرورت ہوتا فراہم کرتے تھے ایک ہفتہ پہلے محترم نے اپنے پاس رکھے گے 80 کروڑ مالیت کا سونا جو دوسرے سنہار نے امانتاً انھیں دے رکھا تھا سارے کا سارا سونا لے کر غائب ہو گے

Address

Quetta

Telephone

+923184252535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kholu Zarkoonistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share