15/04/2026
انتقالِ پُرملال
پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن، رحیم یار خان کے سرپرستِ اعلیٰ،
اور شیخ محمد عثمان و شیخ محمد سلمان (صائم میڈیکوز) کے والدِ گرامی،
شیخ محمد ذوالقرنین بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج رات 9 بجے مرکزی عیدگاہ، رحیم یار خان میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
انا للہ وانا الیہ الرجعون