18/08/2026
🎉 دلی مبارکباد 🎉
Adnan Ali Ch کو Young Journalists Association (YJA) میں Executive Member کی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌹💐
ہم امید کرتے ہیں کہ وہ صحافت کے میدان میں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھاتے ہوئے حق، سچ اور مثبت صحافت کے فروغ میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
مبارکباد پیش کرنے والے دوست احباب:
🌹 Rana Ajmal Sb
🌹 Abdul Jabbar Sb
🌹 Muhammad Farooq Sb
🌹 Touseef Ahmed Saleemi Sb
🌹 Muhammad Usman Sb
اللہ تعالیٰ Adnan Ali Ch کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور مزید عزت و کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
#صحافت #صحافی #مبارکباد