23/08/2026
Migraine کے دوران اپنا خیال کیسے رکھیں؟ 🤕
اگر migraine شروع ہو جائے تو اپنی routine میں چند simple چیزوں کا خیال رکھنا مددگار ہو سکتا ہے
💚 پرسکون اور کم روشنی والی جگہ میں آرام کریں۔
💧 پانی کی مناسب مقدار پینے کا خیال رکھیں۔
🍽️ کھانا skip کرنے سے گریز کریں۔
اپنے ممکنہ triggers کو note کریں تاکہ patterns کو سمجھنے میں آسانی ہو۔
مزید رہنمائی کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔