11/06/2026
بہترین تلبینہ کے لیے، بہترین انگریڈینٹس کی تلاش! 🚗🌾
یار سچی بات ہے، فیکٹریوں میں بیٹھ کر کیمیکلز ملا دینا بہت آسان ہے، لیکن جب بات ہو آپ کی صحت کی اور برانڈ کا نعرہ ہو "Built on Food Science, Not Guesswork" تو پھر شارٹ کٹ نہیں لیے جاتے۔
Granni Basket کے پریمیم تلبینہ میں استعمال ہونے والے جڑی بوٹیوں اور انگریڈینٹس کی لائیو سورسنگ کے لیے ہمارا ایک اور سفر۔ بطور Food Specialist، میں خود مارکیٹ نکلتا ہوں تاکہ ہر ایک جڑی بوٹی، اشوگندھا، موصلی اور ڈرائی فروٹ کی کوالٹی کو خود چیک کر کے فائنل کیا جا سکے۔
یہ محنت صرف اس لیے ہے تاکہ آپ تک پہنچنے والا ہر چمچ 100% خالص، نیچرل اور پاورفل ہو۔
جب نیت صاف ہو اور انگریڈینٹس خود سورس کیے ہوں، تو رزلٹ بھی کڑک ہی آتا ہے! ✨
🚨 اپنا 100% پیور اور سائنسی اصولوں پر تیار تلبینہ آرڈر کرنے کے لیے ابھی ہمیں DM کریں یا بائیو میں موجود لنک پر جائیں۔