حکیم رضوان

حکیم رضوان مردانہ و زنانہ امراض بے اولاد جوڑوں کا علاج

عورتوں میں کولہوں کا بڑھ جاناخواتین کے کولہے (hip )کیوں بڑھتے ہیں100‏ میں سے 85 فیصد خواتین کے ساتھ یہ مسلہ ہوتا ہے ان ک...
24/07/2026

عورتوں میں کولہوں کا بڑھ جانا
خواتین کے کولہے (hip )کیوں بڑھتے ہیں

100‏ میں سے 85 فیصد خواتین کے ساتھ یہ مسلہ ہوتا ہے ان کے وزن کے ساتھ ساتھ ان کے یعنی کولہے یا بیک سائیڈ کا سائز بڑھ جاتا ہے آج کا اس معاشرے میں اس چیز کو دلکش اور پر کشش کہا جاتا ہے لیکن ان کو یہ معلوم نہیں کہ خواتین میں یہ بیماری ایک خاص وجہ سے ہوتی ہے جو پہلے تو کچھ سالوں تک کوئی نقصان نہیں دیتی لیکن جونہی عمر بڑھ جاتی ہے اور جوانی ختم ہونے لگتی ہے تو آہستہ آہستہ اپنا رنگ دیکھنا شروع کر دیتی ہے وزن بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ان کے ٹانگوں اور گھٹنوں میں ہر وقت درد رہتا ہے ان کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں اکثر خواتین پٹھوں کی کمزوری کی وجہ سے چل نہیں سکتیں اگر وہ لمبا سفر کرتی ہیں تو ان کی ٹانگیں درد سے بےحال ہو جاتی ہیں ان کو کام کاج میں بھی مشکل آتی ہے کچھ خواتین تو بالکل ہی چار پائی پر آ جاتی ہیں یعنی ہی چلنے پھرنے سے رہ جاتی ہیں لڑکیوں کا یہ مسلہ زیادہ بیٹھنے یا لیٹنے اور ذیادہ ہمبستری کرنے سے یا گھی اور آئل وغیرہ میں تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے بیک سائیڈ یعنی کولہے بڑھ جاتی ہے ان چیزوں سے پٹھوں میں ہوا پڑ جاتی ہے اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں ان میں سوزش ہونے لگتی ہے وزن اور سائز بھی ذیادہ ہونے لگتا ہے لڑکیوں کی یہ عادت ہوتی ہے کہ کافی دیر تک ٹی وی بیٹھ کر دیکھتی ہیں، یا سوتی رہتی ہیں کوئی کام یا ایکسر سائز نہیں کرتیں بیٹھ بیٹھ کر ان کا وزن بڑھ جاتا ہے اور کولہوں کاسائز بڑھ جاتا ہے اس مسلہ سے بچنے کیلۓ خواتین روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں اور کام کاج میں ذیادہ ٹائم گزاریں آئل اور تلی ہوئی چیزوں کا استعمال نہ کریں پٹھوں کو طاقت دینے والی چیزوں کا استعمال کریں۔
ھوالشافی
‏*
اجوائن کے پتے 100 گرام
‏*
لاکھ دانہ 100 گرام
‏*
کلونجی 100 گرام
‏*
کالا ذیرہ 100 گرام
‏*
ان تمام ایشاء کا سفوف بنا لیں صبح نہار منہ ایک چاۓ والا چمچ تازہ پانی سے لیں۔

24/07/2026
دوائے درد درد کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں.... علاج بھی وجوہات کو مد نظر رکھ کر.... کیا جانا چاہیے.... في زمانہ تو جوان ت...
21/06/2026

دوائے درد

درد کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں.... علاج بھی وجوہات کو مد نظر رکھ کر.... کیا جانا چاہیے.... في زمانہ تو جوان تو ایک طرف نو جوان.... بھی مختلف دردوں کی شکایت کرتے ہیں.... آج کا مرکب موجودہ دور کے مطابق ہی ترتیب دے کر.... استعمال کرایا گیا ہے... تو بہترین فوائد ملے ہیں
اجزاء نسخہ مرکب
کچلہ مدبر.......... 10 گرام
کشتہ سنکھ باتھو والا 20 گرام
کشتہ بارہ سنگھا دودھ آک والا 10 گرام
کشتہ فولاد..... 10 گرام
سنڈھ........ 50گرام
ہلدی.......... 50 گرام
اجوائن دیسی 50 گرام
آک کے پھول خشک 10 گرام
کالی مرچ 10 گرام
ترکیب تیاری
کوٹنے والے سب اجزاء کو انتہائی باریک کر لینے کے بعد... تمام کشتہ جات شامل کر کے ایک گھنٹہ... اچھی طرح کھرل کر کے مکس کر لیں.....
خوراک.... 250 ملی گرام کے کیپسول بھر لیجیے
عمر وزن کے حساب سے ایک کیپسول ایک سے تین مرتبہ..... نیم گرم پانی... چائے.. نیم گرم دودھ سے
فوائد
اعضاء کا سن ہونا.... تھوڑے سے کام سے تھکاوٹ کی وجہ سےدرد...سردی کی وجہ سے سر درد... پسلیوں کا درد.... کمزوری کی وجہ سے درد....نزلہ کی وجہ سے سردرد... چلنے کو دل نہ کرنا.... اعصابی درد... کمزوری کی وجہ سے کمر درد... جوڑوں کا اکڑاؤ... بیٹھ کر اٹھتے وقت گھٹنوں میں درد... چلنے میں دشواری.... جسم کا ٹوٹتے محسوس ہونا...خون کی کمی سے تھکے تھکے رہنا.... سوتے وقت بازو وغیرہ کا سن ہونا .وغیرہ سب کیلئے بہترین مرکب ہے
معالج اپنی سمجھ کے مطابق.... بہت سارے مسائل میں استعمال کرا سکتا ہے

کیا آپ جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے جو مرد حضرات یہ کہتے ہیں کہ وہ نامرد ہو چکے ہیں وہ اب کبھی بھی جنسی زندگی سے ...
21/06/2026

کیا آپ جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے

جو مرد حضرات یہ کہتے ہیں کہ وہ نامرد ہو چکے ہیں وہ اب کبھی بھی جنسی زندگی سے لطف اندوز نہیں ہو سکے گے وہ ایک مرتبہ اس نسخہ کو بنا کر استعمال کرلیں ان شاء اللہ آگے دوستوں کو بھی بتاتے پھریں گے پہلے آپ نسخہ کے فوائد پڑھ لیں

*فوائد*
( 1 ) اس نسخہ کا پہلا فائدہ یہ ہےکہ یہ نامرد کو کامل مرد بناتا ہے وہ مرد حضرات جو مادر پدر (یعنی ماں کے پیٹ سے) نامرد پیدا نہ ہوا ہو اسکے علاوہ ہر نا مرد کو کامل اور اکمل مرد بناتا ہے

( 2 ) دوسرا اسکا فائدہ یہ ہے کہ آپکی منی کو گاڑھا کرتا ہے اور منی کو کثیر تعداد میں پیدا کرتا ہے اور پیشاب سے پہلے اور بعد میں آنے والے لیس دار قطروں کو روکتا ہے

( 3 ) تیسرا اسکا فائدہ یہ ہے آپکے سپرم کو ایکٹیو کرتا ہے اور اور سپرم کو کثیر مقدار میں پیدا کرتا ہے وہ شادی شدہ جوڑے جو برسوں سے بے اولاد ہے وہ ایک مرتبہ اس نسخہ کو بنا کر ضرور استعمال کریں ان شاء اللہ اگر اللہ کو منظور ہوا تو وہ صاحب اولاد ہوں گے

( 4 ) چوتھا اس فایدہ یہ ہے کہ آپکی نیچرلی ٹائمنگ کو آپکی سوچ سے بھی زیادہ بڑھا دیتا ہے جس سے آپ اپنے ہمسفر کو اچھے سے مطمئن کرسکتے ہیں

( 5 ) پانچواں اسکا فائدہ یہ ہے کہ یہ نسخہ آپ کے اعصاب کو طاقت دیتاہے اور ہر قسم کی تھکن کو دور کر کے آپکے جسم کو توانا اور چست رکھتا ہے اور آپکے جسم سے مباشرت کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے

( 6 ) چھٹا اسکا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ اس نسخہ کو کچھ عرصہ متواتر استعمال کرتے ہیں تو پھر آپ کو چار چار شادیاں کرنے پر مجبور کردیتا ہے

( 7 ) ساتواں اسکا فائدہ یہ ہے کہ وہ نوجوان جو غلط صحبت کی وجہ سے مشت زنی کا شکار ہو کر خود کو برباد کر بیٹھے ہیں اور اب وہ خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں تو وہ اس نسخہ کو استعمال کریں ان شاء اللہ مشت زنی سے ہونے والی ہر قسم کی کمزوری سے چھٹکارا پالیں گے

یہ تھے اس نسخہ کے فوائد اسکے علاوہ بھی اسکے کثیر فوائد یہ آپ جب استعمال کریں گے پھر ہی جان پائے گئے اب میں آپ کو بتاتا ہوں نسخہ کے اجزاء کے بارے میں

*ھوالشافی*
ثعلب مصری ثعلب پنجہ
10 گرام 10 گرام
ریگ ماہی جندبدستر
10 گرام 10 گرام
جسنگ موصلی سفید
10 گرام 20 گرام
بہمن سرخ بہمن سفید
10گرام 10 گرام
تخم اوٹنگن زعفران اصلی
10 گرام 5 گرام
موصلی سیاہ عقر قرحا
10 گرام 10 گرام
لاجونتی تالمکھانہ
10 گرام 10 گرام
مغزبادام مغزاخروٹ
25 گرام 25 گرام
مغز پستہ کانجو
25 گرام 25 گرام
چھوٹا شہد 🍯 حسب ضرورت

*تیار کرنے کا طریقہ*
زعفران اور شہد کے علاؤہ تمام چیزوں کو کوٹ کر پاوڈر بنالیں اور پھر کسی کھرل میں زعفران ڈال کر باریک کرلیں اور زعفران کو بھی دوسری چیزوں میں اچھے طریقے سے مکس کرلیں اور آخر میں شہد ڈال کر معجون بنالیں

*طریقہ استعمال*
صبح و شام خالی پیٹ ایک چمچ معجون کا کھاکر اوپر سے ایک گلاس نیم گرم دودھ کا نوش فرمالیں

*پرہیز*
تمام گرم و بازاری اشیاء سے اور ایک ہفتہ مباشرت سے مکمل پرہیز کریں

*نوٹ*
اس نسخہ کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں بہترین رزلٹ کیلئے اجزاء کا خالص ہونا بہت ضروری ہے

ماہواری کی رکاوٹ اور درد کے لیےسمندر جھاگ 4 تولہزیرہ سفید 3 تولہالائچی خورد 1 تولہتمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں۔خورا...
21/06/2026

ماہواری کی رکاوٹ اور درد کے لیے

سمندر جھاگ 4 تولہ
زیرہ سفید 3 تولہ
الائچی خورد 1 تولہ
تمام ادویات کا باریک سفوف بنا لیں۔
خوراک: 3 تا 5 گرام صبح و شام سونف کے عرق یا سونف کے جوشاندے کے ساتھ۔
فوائد:
ماہواری کی رکاوٹ دور کرے، دردِ ایام، پیٹ و کمر کے کھنچاؤ، رحم کی سردی اور ایام کی بے قاعدگی میں مفید ہے، ماہواری کو کھل کر لانے اور تکلیف کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

ہاتھ سے چشمہ حیات خارج کرنے والے کو مجلوق اور اس فعل نازیبا کوجلق یا استمنا بالید کہتے ہیں یہ بری عادت جب کسی کو پڑجاتی ...
20/06/2026

ہاتھ سے چشمہ حیات خارج کرنے والے کو مجلوق اور اس فعل نازیبا کوجلق یا استمنا بالید کہتے ہیں یہ بری عادت جب کسی کو پڑجاتی ہے تو اسکو چھوڑنامحال ہوجاتا ہے کیوں کہ ہاتھ کی رگڑ کی۔وجہ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور ان کو بار بار تناؤ ہوتا رہتا ہے اس لئے وہ اس جرم کے بار بار مرتکب ہوتے رہتے ہیں اس مرض قبیح سے چند منٹہ لذت حاصل کرنے والے بیشمار مصیبتوی بیماریوں کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں اس فعل کو کر کے چند منٹ خوش ہونے والے پھر سالوں روتے ہیں حدیث کا مفہوم ہے ہاتھ سے منی گرانے والا ملعون ہے اور خدا کی لعنت کا مستوحب ہے
جلق لگانے سے پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے اور مرض اتنی ترقی کرتا ہے کہ ذکاوت کے مریض کو ذرا خیال پیدا ہو کر انتشار ہو جاتا ہے ۔ ننگی تصویر دیکھنے؛ عورت سے بات کرنے؛ بلکہ کپڑے کی رگڑ سے ہی عضو کو انتشار ہو کر مذی منی نکل جاتی ہے بلکہ اس کے مریض کا کپڑا ہر وقت ناپاک رہنے لگتا ہے یہ مرض ضعف باہ کے مریضوں میں اکثر پایا جاتا ہے لہذا سب سے پہلے حھوٹی خواہش کا قلعہ قمع کیا جائے کیؤنکہ جب تک یہ موذی مرض دور نہ ہو گا کوئی مقوی دوا فائدہ نہیں دے گی
ھوالشافی ۔۔
پوٹاشیم برومائیڈ۔ 100 گرام
تخم دھتورہ۔۔100 گرام
مرچ سیاہ۔۔100 گرام
کشتہ قلعی ۔۔50 گرام
کافوردیسی۔۔50گرام
گوند ڈھاک۔۔100 گرام
ترکیب تیاری۔تمام اجزاء باریک کرکے پانی کی مدد گولیاں دو رتی کے برابر بنا لیں
ترکیب استعمال۔ ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ گرم
فوائد حریان؛احتلام؛سرعت انزال؛ذکاوت حس کیلئے نہایت سریع الاثر آزمودہ نسخہ ہے

سفوف النسا۶وہ عورتیں جو کمزور ہوچکی ہیں  جن کو لیکوریا کا مسلہ ہو لیکوریے کی وجہ سے ہڈیوں کا روگن نکل چکا ہو ان سب کے لی...
20/06/2026

سفوف النسا۶

وہ عورتیں جو کمزور ہوچکی ہیں جن کو لیکوریا کا مسلہ ہو لیکوریے کی وجہ سے ہڈیوں کا روگن نکل چکا ہو ان سب کے لیے یہ آب حیات کا کام کرتا ہے اس کے مسلسل استعمال سے کمزور سے کمزور عورتیں توانا اور چست چالاک ہوجاتیں ہیں چہرے کا رنگ سرخ سفید ہوجاتا ہے چہرہ گلاب کی طرح کھل اٹھتا ہے جن عورتوں کا پیٹ بڑا ہوجاتا ہے بچے کی پیداٸش کے بعد وہ اعتدال پر اجاتا ہے جن عورتوں کے پاس اولاد نہیں ان کے لیے کسی آب حیات سے کم نہیں ہے عورتوں کی بچے دانی صاف ہوجاتی ہے عورتوں کے تمام جنسی مسلے بھی بلکل حل ہوجاتے ہیں اگر سو سالہ پرانا بھی لیکوریا ہوتو وہ ختم اور اس کے نقصان کا بھی ازالہ ہوجاتا ہے اس کے استعمال سے جسم کا ڈھیلا پن ختم ہوجاتا ہے چہرے کے دھبے ختم ہوجاتے ہیں عورتوں کے انڈے بننا شروع ہوجاتے ہیں اور رلیز ہونا شروع ہوجاتے ہیں عورتوں کے لیے کسی سونے سے کم نہیں ہے ، طاقت کے لیے اس کو مرد بھی استعمال کرسکتے ہیں

اجزا نسخہ

زاعفران 3 تولہ

خشخشاش 8 تولہ

بڈی الالچی 5 تولہ

بزرابیخ 4 تولہ

بوزیدان 4 تولہ

بوپھلی 3 تولہ

بنولہ 3 تولہ

اجواٸن خراسانی 10 تولہ

تخم کاہو 10 تولہ

ریٹھا 5 تولہ

آملہ 8 تولہ

نشاستہ 10 تولہ

دارچینی کلمی 5 تولہ

تخم ریحان 5 تولہ

حرمل اسپند 6 تولہ

پینیر ڈھوڈی 8 تولہ

فارایر بوٹی 5 تولہ

ترکیب

ان سب کو بلکل باریک پیس کر محفوظ کر کے رکھیے ان سب اجزا کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے

مقدار خوراک
چھ گرام صبح اور چھ گرام شام کو دودھ کے ساتھ لیں

گردوں کو قوت دینے والی بہترین دوااس سے قوت باہ مضبوط ہو جاتی ھے. مادہ تولید کی کم پوری ہوجاتی ہے. پیشاب کی زیادتی اعتدال...
19/06/2026

گردوں کو قوت دینے والی بہترین دوا
اس سے قوت باہ مضبوط ہو جاتی ھے. مادہ تولید کی کم پوری ہوجاتی ہے. پیشاب کی زیادتی اعتدال پر آجاتی ھے. جسم کو قوی اور چست کرتی ھے.
نسخہ >
تخم گزر
, تخم کرفس
, تخم اسپند
, نانخواہ,
بادیان
, مغز تخم خربوزہ
, مغز تخم خیارین
, پوست بیخ کرفس
, ھر ایک 1تولہ 10 ماشہ
لونگ, مرچ سیاہ ہر ایک 10 ماشہ عقرقرحا,
دارچینی,
زعفران
, مصطگی,
عود خام
, جلووتری
ہر ایک 7ماشہ
شہد خالص تین پاؤ
ترکیب تیاری :دواؤں کو کوٹ چھان کر شہد کے قوام میں ملا لیں
خوراک :9ماشہ
گردوں کی خرابی کےمریض جب تیزابیت کی زیادتی سے گردے فیل ہورہےہوں. یاان میں شدید سوزش یا ورم ہو تو یہ دوا
عناب 9 عدد منقہ 9عدد مکو 6 ماشہ کے قہوے سے دیں.
ان شاءاللّٰہ چند دنوں میں مریض صحت یاب ہوجاتا ہے. یہ میرا سال ہا سال کا تجربہ ہے.

(جریان )جریان منی (جسے طبی زبان میں Spermatorrhea کہتے ہیں) ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد کو بغیر کسی جنسی عمل یا ارادے کے...
19/06/2026

(جریان )جریان منی (جسے طبی زبان میں Spermatorrhea کہتے ہیں) ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد کو بغیر کسی جنسی عمل یا ارادے کے، غیر ارادی طور پر مادے (منی یا مذی) کے قطرے خارج ہونے کی شکایت ہوتی ہے اس میں نہایت مفید 5 گرام صبح نہار منہ گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔شوگر والے مریض استعمال نہ کریں

بچوں میں نظر کی کمزوری، عینک اور سفید بالوں کے لیے مجرب نسخہھوالشافیکلونجی،سونف، مغز بادام  گل منڈی برابر وزن  کے کر انت...
19/06/2026

بچوں میں نظر کی کمزوری، عینک اور سفید بالوں کے لیے مجرب نسخہ
ھوالشافی
کلونجی،
سونف،
مغز بادام
گل منڈی
برابر وزن کے کر انتہائی باریک پاؤڈر کرکے آدھی آدھی چمچ دن دو بار ہمراہ دودھ استعمال کریں

فوائد: یہ بہترین غذائی نسخہ آنکھوں کی کمزوری، نظر کی دھندلاہٹ، آنکھوں کی تھکن، پڑھائی میں عدم توجہ، دماغی کمزوری، حافظے کی کمزوری اور جسمانی نقاہت کے لیے مفید سمجھا جاتا ہے۔ بچوں کی جسمانی و ذہنی نشوونما میں معاون، دماغ کو طاقت دینے والا، اعصاب کو مضبوط بنانے والا اور عمومی صحت کو بہتر بنانے والا نسخہ ہے۔ آنکھوں کو غذائیت فراہم کرتا ہے، یکسوئی اور ذہنی چستی میں مدد دیتا ہے اور قبل از وقت سفید ہونے والے بالوں کی صحت برقرار رکھنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔

کورس: 15 سال تک کے بچوں کے لیے ایک ماہ، جبکہ 15 سے 25 سال عمر کے افراد کے لیے تین ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Address

Lahore
Raiwind

Telephone

+923414922722

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکیم رضوان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share