Al mujeeb m/c R. p

Al mujeeb m/c  R. p Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al mujeeb m/c R. p, Medical and health, Aqilpur Road, Rajanpur.

24/06/2024

ڈپریشن کے لیے یا سٹریس کے لیے اپ پریشان کیوں ہیں اپ کو بالکل پریشان ہونے کی ضرورت نہیں اپ اس کا پراپر طریقے سے علاج کروائیں ۔۔۔۔
ڈاکٹر کو کیا چاہیے کچھ بنیادی سوالات کے جوابات ۔

26/05/2024

اوورین سسٹ (Ovarian Cyst) خواتین میں بیضہ دانی میں بننے والی تھیلیاں ہیں جو مائع یا نیم مائع مواد سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ اکثر بے ضرر ہوتی ہیں اور بغیر کسی علاج کے خود ہی ختم ہو جاتی ہیں، لیکن بعض صورتوں میں یہ تکلیف دہ ہو سکتی ہیں اور پیچیدگیاں پیدا کر سکتی ہیں۔ ہومیوپیتھی میں اوورین سسٹ کے علاج کے لئے کئی ادویات موجود ہیں۔ یہاں چند بہترین ہومیوپیتھک ادویات کا ذکر کیا گیا ہے جو اوورین سسٹ کے علاج کے لئے استعمال کی جاتی ہیں:
1. Apis Mellifica
خصوصیات: بائیں اووری میں سوجن اور درد؛ جلن کے ساتھ درد؛ پیاس میں کمی؛ آرام سے درد میں کمی؛ پیٹ میں نیچے کی طرف درد۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
2. Lachesis
خصوصیات: بائیں اووری میں سسٹ؛ نیچے کی طرف درد؛ گرمی سے درد میں اضافہ؛ خون کے جمنے کی علامات؛ حیض کے دوران درد میں اضافہ۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
3. Bellis Perennis
خصوصیات: بیضہ دانی میں سوجن اور درد؛ پیٹ کے نچلے حصے میں درد؛ آرام سے درد میں کمی؛ حیض کے دوران درد میں اضافہ۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
4. Pulsatilla
خصوصیات: بائیں اووری میں درد؛ ہلکی نیلی رنگت؛ حیض کے دوران درد میں اضافہ؛ آرام سے درد میں کمی؛ نرم اور حساس مزاج۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
5. Sepia
خصوصیات: دونوں اووری میں سسٹ؛ کھینچنے اور دباؤ کے ساتھ درد؛ حیض کے دوران درد میں اضافہ؛ آرام سے درد میں کمی؛ بیزاری اور اداسی۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
6. Thuja Occidentalis
خصوصیات: دائیں اووری میں سسٹ؛ دباؤ کے ساتھ درد؛ پیشاب کرنے میں دشواری؛ آرام سے درد میں کمی؛ حیض کے دوران درد میں اضافہ۔
پوٹینسی: 30C یا 200C
خوراک: دن میں 2-3 بار
دیگر تجاویز:
زیادہ پانی پئیں: زیادہ پانی پینے سے جسم میں صفائی ہو سکتی ہے۔
خوراک میں احتیاط: چکنائی اور تیزابیت والی غذا سے پرہیز کریں۔
صحت کا خیال رکھیں: اپنی صحت کا مکمل خیال رکھیں اور کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
ورزش: ہلکی پھلکی ورزش اور جسمانی حرکت جوڑوں کے لئے مفید ہو سکتی ہے۔
نوٹ:
ہمیشہ ہومیوپیتھک دوائیوں کا استعمال ڈاکٹر کی مشاورت پر کریں۔
اگر علامات میں بہتری نہ آئے یا مزید خرابی ہو، تو فوراً ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
دوائیوں کو صحیح طریقے سے اور محفوظ جگہ پر رکھیں۔
یہ مشورے عمومی رہنمائی کے لئے ہیں۔ ہر مریض کی حالت مختلف ہو سکتی ہے، اس لئے انفرادی تشخیص اور علاج کے لئے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

14/12/2023

مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے،عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھے..اورلڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیں،ہم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیں،🥀
ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے،🥀
لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی...🥀
انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھایا۔۔۔
انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا
لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔
انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی
لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا۔
انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا
لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا۔
انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی.
ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی...
ھم وہ نسل ھیں
جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے...
ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے
مگر
ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے...میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا.....کہ
⛱️ والدین کی عزت ھوتی ھے
⛱️ استاد کی عزت ھوتی ھے
⛱️ محلے دار کی عزت ھوتی ھے
⛱️ رفاقت کی عزت ھوتی ھے
⛱️ اور دوستی کی عزت ھوتی ھے.
⛱️ ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے اور
بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھے.
میری دعا...ان لوگوں کے لیئے جنہوں نےوہ خوبصورت لمحات گزارے...اور
اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی ...اور
ہم سب کے..دادادادی...نانا نا نی...اماں ابا
کے لئے...ڈھیروں دعائیں..
ان میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـے ..اور..جو ھمیں چھوڑ کر اس
دنیا فانی سے چلے گئے ان کی اللہ پاک بخشش فرمائے۔..آآمین یارب العالمین,

17/11/2023

جب آپ کا والٹ خالی ہو سواۓ وزٹنگ کارڈ اور کچھ غیر ضروری پرچیوں کہ اس میں کچھ بھی نہ ہو اور کوئی چپ کے سے اس میں پانچ سو کا وہ نوٹ رکھ دے جو اسے عید پر ماں نے دیا ہو

جب آپ ایک سال کی بے روزگاری کے بعد بڑی ہمت سے پھر نوکری کی تلاش میں نکلیں اور شام کو ناکام واپس لوٹیں اور کوئی مسکرا کر آپ کے ماتھے پر بوسہ دے دے

جب آپ کی سالیاں اونچے گھروں میں شادی شدہ ہو ہر شادی پر دو دو تین تین نۓ سوٹ پہنتی ہوں اور کوئی ایک ہی جوڑے سے مختلف شادیاں ہنسی خوشی نمٹا آۓ تم سے نۓ جوڑوں کا مطالبہ نہ کرے

جب آپ کے گھر کو چلانے کے لیے پیسوں کی ضرورت ہو اور کوئی سلائی کی مشین دھر لے بچوں کو ٹیوشن پڑھانا شروع کر دے اور دو چار پیسے جوڑ کر گھر کے خرچوں میں ہاتھ بٹانا شروع کر دے

جب آپ انتہائی ڈپریشن میں دو چار کڑوی باتیں کر جائیں اور کوئی خاموشی سے سن کر کمرے سے نکل جاۓ اور پھر چاۓ کا کپ تھامے تھوڑی دیر مسکراتی ہوئی واپس آ جاۓ

جب آپ مسلسل بے روزگار ہوں اور کوئی پیسے نہ ملنے پر میکے چلے جانے کی دھمکی نہ دے

تو سمجھ جانا کہ وفا کی مٹی سے گوندھی گئی ایک عورت تمہیں نصیب ہوئی ہے

تم اس کا سہارا بننا اس کی حفاظت کرنا کوئی اس کا مذاق اڑاۓ تو اس کا اعتماد بننا بھری محفل میں اس کی بے عزتی نہ کرنا شرم کے گھنگرو توڑ کر اس کی تعریف کرنا اس کے ماضی کے کسی بھیانک سچ پر اس کی طرف سے وکیل اور جواب بننا

باخدا تمہاری جوڑی جچے گی تم اس کائنات میں جنت کی جھلک دیکھو گے۔
اگر ایسا ہمسفر میسر ہے تو کائنات کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شامل ہے آپ۔
الحمدللہ

02/11/2023
14/10/2023

جب بانجھ پن کی دوا بھی آپ کمنٹ میں پوچھتے ہیں اس کا مطلب آپ عزت نہیں دیتے سسٹم کو

01/10/2023

Since 2019
Reg No QH44341_A
Whatsp 03356885623
Whatsp 03356885623
1بواسیر،2پتھری،3موٹاپا،
4لیکوریا، 5بریسٹ سائز ایشو،
6پچکے گال دبلاپن،7دمہ،
8نظر کی کمزوری، 9معدہ جگر کا مسلہ، 10سپرمز کا صفر ہونا، 11پس سیلز ہونا، 12ٹائمنگ صفر ہونا، 13مادہ پتلا ہونا، 14عضو خاص کی لمبای کا کم ہونا، 15بالوں کا جھڑنا گنج پن،
16بندش حیض کثرت حیض،
17جوڑوں پٹھوں مہروں کمردرد
سہی تشخیص جانچ اور علاج کے لیے رابطہ کریں شکریہ
دعاؤں کی درخواست 🙏😊

Address

Aqilpur Road
Rajanpur
33500

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923356885623

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al mujeeb m/c R. p posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al mujeeb m/c R. p:

Share