Subhan Homoeopathic Medical college Rajanpur

Subhan Homoeopathic Medical college Rajanpur For 4 years Homoeopathic medical Diploma
Education and Promotion for Homeopathy

08/09/2025
ہومیو پیتھک میڈکل سسٹم میں داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستیں دستیاب ہیںمدت ڈپلومہ   4سالاہلیت     ایف۔ایس۔سی ( پری میڈکل )وفا...
19/08/2023

ہومیو پیتھک میڈکل سسٹم میں داخلے جاری ہیں۔ محدود نشستیں دستیاب ہیں
مدت ڈپلومہ 4سال
اہلیت ایف۔ایس۔سی ( پری میڈکل )
وفاقی وزارت صحت سے منظور شدہ ادارہ
نیشنل کونسل فار ہومیوپیتھی سے منظور شدہ
سبحان ہومیو پیتھک میڈکل کالج راجن پور
رابطہ نمبر 03369199900, 03033214444

Date sheet for annual exam 2023
16/05/2023

Date sheet for annual exam 2023

مسعود فارماسیوٹیکل کمپنی کی پوٹینسیزاور مدر ٹنکچر ز کی وسیع رینج عمر ہومیو سٹور راجنپور پر دستیاب ہے ۔ برائے رابطہ: 0336...
14/04/2023

مسعود فارماسیوٹیکل کمپنی کی پوٹینسیزاور مدر ٹنکچر ز کی وسیع رینج عمر ہومیو سٹور راجنپور پر دستیاب ہے ۔ برائے رابطہ: 03369199900

انشاءاللہ عمر ہومیو پیتھک میڈیکل سٹور راجنپور کا افتتاح عید کے فوراً بعد ہوگا۔ ضلع راجن پور میں ہومیو پیتھک ادویات کا سب...
11/04/2023

انشاءاللہ عمر ہومیو پیتھک میڈیکل سٹور راجنپور کا افتتاح عید کے فوراً بعد ہوگا۔
ضلع راجن پور میں ہومیو پیتھک ادویات کا سب سے بڑا مرکز۔
مسعود فارماسیوٹیکل، بلاسم لیبارٹریز ، مائی ہیلتھ فارما، بی۔ایم فارمیسی، کمال لیبارٹریز اور جرمنی کی ادویات ہول سیل اور ریٹیل ریٹس پر دستیاب ہیں۔ ڈراپر، ڈبی بھی دستیاب ہیں۔

ہومیوپیتھک طلبہ و طالبات اور ڈاکٹر صاحبان کے لئے خوشخبری وفاقی اردو یونیورسٹی میں قائم کم و بیش دس سال سے بند ہومیوپیتھک...
02/12/2022

ہومیوپیتھک طلبہ و طالبات اور ڈاکٹر صاحبان کے لئے خوشخبری
وفاقی اردو یونیورسٹی میں قائم کم و بیش دس سال سے بند ہومیوپیتھک فکلٹی کو وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی نے ایک بار پھر بحال کر دیا ہے۔

02/12/2022

تمام طلباء اور طالبات معزز ہومیو پیتھک ڈاکٹرز صاحبان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آفس سپرنٹینڈنٹ حسام اختر کا مورخہ 2022-12-02 سے سبحان ہومیو پیتھک میڈیکل کالج راجنپور سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان کو کالج سے برخواست کر دیا گیا ہے۔ آپ سے التماس ہے کہ کالج کے اور دیگر معاملات کے سلسلے میں فی الحال پرنسپل کالج سے رابطہ کریں۔ مورخہ 2022-12-02 سے کالج حسام اختر کے کسی بھی قسم کےقول و فعل کا ذمہ دار نہ ہوگا۔

بحکم پرنسپل
ڈاکٹر قاضی عمر عبدالسبوح

26/07/2022



* 4 Years (Diploma In Homoeopathic Medical System)
* Minimum Qualification Requirement for Admission in DHMS is FSc Pre-Medical Pass Students
* Maximum Age Limit is 45 Years

Subhan Homoeopathic Medical College and Hospital Rajanpur

Call/Sms/WhatsApp : +92 3369199900
+92 3033214444

23/07/2022

سبحان ہومیو پیتھک میڈیکل کالج و ہسپتال راجن پور ضلع راجن پور میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپس کی سیریز شروع کرنے لگی ہے جس میں مریضوں کا مفت چیک اپ اور مفت علاج کیا جائے گا۔ جو دوست اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اپنے علاقے یا اپنی کلینک پر فری کیمپ لگوانا چاہتے ہیں فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں اور اپنے کیمپ کیلئے ٹائم لیں۔
03369199900
03033214444

Address

Tagga Colony Kentt Road
Rajanpur
33500

Telephone

+92-3369199900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan Homoeopathic Medical college Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share