Infertility & Homeopathy

Infertility & Homeopathy زیادہ بچے، خوشحال گھرانہ

لاعلاج اور پیچیدہ امراض کے علاج میں ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی اپنی شہرت ہے۔ لوگ جب اپنا سب کچھ ایلو کو لوٹا دیتے ہیں اور اپنی ساری جمع پونجی ٹسٹوں پر لگا دیتے ہیں ۔۔ اور اصل مسئلہ جوں کا توں رہتا ہے۔۔ پھر خیال آتا ہے کہ ہومیو پیتھی بھی ازما لیں۔۔ اور جب ہومیو پیتھی کی طرف آتے ہیں تو اکثر کیس چند دنوں کے علاج سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔۔
ایسا سب کچھ لٹانے سے پہلے کیوں نہیں ہوتا؟؟؟
اپنا جگر اور معدہ برباد کرکے ہی ہومیو کا خیال کیون آتا ہے۔۔۔؟؟؟؟
ایسی کچھ صورتحال اولاد سے محروم جوڑوں کے ساتھ ہوتی ہے۔۔۔

Address

Danish Homoeo Clinic , Apposite Angro Ware House. Near New Sabzi Mandi
Rajanpur
33500

Telephone

+923467361995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infertility & Homeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share