Rawalakot Dialysis Center

Rawalakot Dialysis Center Public funded project in Poonch,Azad Kashmir

جناب محترم ڈاکٹر شاہد صآحب رہاڑہ اور جناب شفیق صاحبUKنے ڈآئیلاسز سنٹر کا وزٹ کیا سنٹر کی خدمات کو سراہا اور بھر پور تعاو...
11/05/2026

جناب محترم ڈاکٹر شاہد صآحب رہاڑہ اور جناب شفیق صاحبUKنے ڈآئیلاسز سنٹر کا وزٹ کیا سنٹر کی خدمات کو سراہا اور بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی جس پر ڈائیلاسز سنٹر کی پوری ٹیم معززین کی بے حد مشکور ہے


07/05/2026

آج محترم جناب ڈاکٹر خورشید خان USA اور محترمہ رفعت صاحبہ نے ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کا دورہ کیا معززین نے ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کی کاوشوں کو سراہا سنٹر کے صاف ستھرے ماحول اور +hep b کے الگ وارڈ کو متاثر کن قرار دیا اور سنٹر کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی جس پر ڈائیلاسز سنٹر کی پوری ٹیم معززین کی بے حد مشکور ہے

01/05/2026

1st May world labour day
Dialysis Center Rwkt is open for serving humanity,
You can see we the labours are on duty .
In fact Dialysis Staff is always here to perform their duties .
Because
We're the real Labours.
Please remember Dialysis Labours in your Prayers .


29/04/2026
13/03/2026

آج ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں راجہ علی احمد صاحب مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلندی درجات کیلئے حصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا اس موقع پر جناب راجہ خالد محمود صاحب جناب پروفیسر منشاء خان محترمہ نسیم خیات صاحبہ جناب عرفان عزیز صاحب جناب امتیاز احمد صاحب اور دیگر نے شرکت کی۔ ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ جسے چلانے کئی گمنام ڈونرز جو دن رات محنت کر رہے ہیں انکے لئے بھی دعائیں کی گئیں

ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں راجہ علی احمد صاحب مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرح...
13/03/2026

ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں راجہ علی احمد صاحب مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کے بلندی درجات کیلئے حصوصی دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا اس موقع پر جناب راجہ خالد محمود صاحب جناب پروفیسر منشاء خان محترمہ نسیم خیات صاحبہ جناب عرفان عزیز صاحب جناب امتیاز احمد صاحب اور دیگر نے شرکت کی۔ ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ جسے چلانے کئی گمنام ڈونرز جو دن رات محنت کر رہے ہیں انکے لئے بھی دعائیں کی گئیں

محترمہ شائستہ صاحبہ ہمراہ محترمہ ثریا شاہد صاحبہ نے ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر جناب عرفان عزیز صاحب ا...
05/03/2026

محترمہ شائستہ صاحبہ ہمراہ محترمہ ثریا شاہد صاحبہ نے ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر جناب عرفان عزیز صاحب ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ محترمہ انعم رحیم صاحبہ جناب نعمان حفیظ ایڈمنسٹریٹر ڈائیلاسز سنٹر نے معززین کو سنٹر کے متعلق بریف کیا مہمانوں نے مریضوں سے حال احوال دریافت کیا اور سنٹر کی خدمات کو سراہا جس پر ڈائیلاسز سنٹر راولاکوٹ کی پوری ٹیم معززین کی بے حد مشکور ہے

Address

Rawala Kot

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923456722816

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalakot Dialysis Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share