Al Islam Homeopathic Medical College

Al Islam Homeopathic Medical College Health care & Medical Services Registered and recognized by National council for homeopathy Government of Azad Jammu & Kashmir. Operational since 2002.

Located in Azad Jammu and Kashmir which is known for its beautiful weather and serene environment

الاسلام ہومیو پیتھک میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر میں چار سالہ ہومیو کورس (ڈی ایچ ایم ایس ) میں داخلے جاری ہیںمیٹرک پا...
30/07/2026

الاسلام ہومیو پیتھک میڈیکل کالج راولاکوٹ آزاد کشمیر میں چار سالہ ہومیو کورس (ڈی ایچ ایم ایس ) میں داخلے جاری ہیں
میٹرک پاس طلبا و طالبات جو ہومیو پیتھک کورس کے بعد بحیثیت ہومیو ڈاکٹر اپنا مستقبل بنانے اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتے ہوں داخلے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبر۔۔
0341-8847384
0300-5334798

23/05/2026
Annual Examination DHMS 2026Al Islam Homeopathic Medical College Rawalakot Azad Kashmir
18/05/2026

Annual Examination DHMS 2026
Al Islam Homeopathic Medical College Rawalakot Azad Kashmir

09/05/2026

سالانہ امتحانات 2026 18 مئ سے شروع ھوں گے طلباء وطالبات کالج انتظامیہ سے رابطہ کریں

دیہی صحت کے نظام میں اہم پیش رفتذرائع کے مطابق پنجاب حکومت دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک نئی پ...
14/01/2026

دیہی صحت کے نظام میں اہم پیش رفت

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت دیہی علاقوں میں صحت کی سہولیات کو مؤثر بنانے کے لیے ایک نئی پالیسی پر غور کر رہی ہے، جس کے تحت منتخب بنیادی مراکز صحت (BHUs) اور دیہی مراکز صحت (RHCs) میں ہومیو پیتھک میڈیکل آفیسرز (HMOs) کی تعیناتی کی جائے گی۔

اس اقدام کا بنیادی مقصد دیہی علاقوں میں ایلوپیتھک ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کرنا اور عوام کو محفوظ، مؤثر اور کم خرچ متبادل علاج کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ہومیو پیتھک طریقہ علاج کی شمولیت سے مریضوں کو مزید انتخاب اور رسائی حاصل ہو گی۔

ہومیو پیتھک ایسوسی ایشنز اور ماہرینِ صحت نے اس ممکنہ پیش رفت کو مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار دیا ہے، جو دیہی صحت کے نظام کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا

کر سکتا ہے۔

الاسلام ہومیو پیتھک میڈیکل کالج میں داخلہ جاری ہیں
برائے رابطہ
0341-8847384
0300-5334798

Address

Rawalakot Supply Bazar Ajk Main City Opp Degree College Rawalakot
Rawala Kot
12420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Islam Homeopathic Medical College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Islam Homeopathic Medical College:

Shortcuts

Share