Ajmeri dawakhana

Ajmeri dawakhana tamam dereena r
or pecheeda amraz ka ilaj be aulad hazrat rabta krain .

27/06/2021
18/01/2018

ﮐﺎ ﻓﻮﺭ 4 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 2 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 2 ﺗﻮﻟﮧ ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺍﻻﺋﭽﯽ 2 ﺗﻮﻟﮧ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﺟﺎﺋﻔﻞ 1 ﺗﻮﻟﮧ۔ ﺭﻭﻏﻦ ﻟﻮﻧﮓ 1 ﺗﻮﻟﮧ ﻣﻼﮐﺮ ﺗﯿﻞ ﺑﻦ ﺟﺎ ﺋﮯ ﮔﺎ 2 ﻗﻄﺮﮮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ 4 ﺑﺎﺭ ﮐﮭﺎ ﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﯽ ﻟﯿﮟ 16 ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﺑﺰﺭﮒ ﮐﯽ ﻗﻠﻤﯽ ﺑﯿﺎﺽ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﺘﻨﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻟﻮ ﮔﻮ ﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮ ﭘﯿﻨﮑﭽﺮ ﻟﮕﺎ ﺗﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺧﺎ ﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭ ﮞ ﻧﮯ 10 ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎ ﻥ ﮐﮩﺎ ۔ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﻣﻌﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮑﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺭﻭﻏﻦ ﺯﯾﺘﻮﻥ ﯾﺎ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﮐﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ ﻭﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭ ﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻣﮧ ﮐﮭﺎ ﻧﺴﯽ، ﺭﯾﺸﮧ، ﺑﻠﻐﻢ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﮔﯿﺲ ﺗﺒﺨﯿﺮ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻮﻓﻮﺭﯼ ﻋﻼ ﺝ ﮨﮯ

17/01/2018

کینسر سرطان ۔۔۔لا علاج نھی ھے
نظرکرم مرشدکامل باواظل حسن سرکار پنڈی بھٹیاں
ھلدی 100 گرام شیر برگد 100گرام ڈالتے ہوے کھرل کریں بعد از کھرل اسے نیم کے درخت میں سوراخ مار کر ڈال دیں
17 دن بعد نکال کر پیس لیں لیجئے دوا سرطان تیار ھے
زخم سرطانیہ کہنہ پر ھمراہ 50 گرام شہد خالص میں 10گرام ڈالکر ضماد کیجئے اور اوپر پٹی کر دیجئے۔
ھمراہ شہد 50گرام 10 گرام ڈالکر 3 وقت ھمراہ دودھ استعمال کرے
3 وقت ہی نیم کی مسواک علاج واجب سمجھ کر کرے
دوران علاج نہانا سخت منع ھے
لیجئے گوھر فقط اھلیان قدر کی نذر کرتا ہوں
حقیر نے اس تدبیر سے کتنے کو شفا یاب کیا
رزق خدا دیتا ھے نسخے رزق نہی دیتے یہ میرا ایمان ھے
جتنا علم بانٹا اتنا رزق بڑھا طبیب پر بخل حرام ھے عمر کے اس حصہ پر نسخے بوجھ محسوس ہوتے ھیں لے جاو قدر دانوں پر مداوا کرو دکھوں کا۔ سرطان قابل علاج ھے چاھے جس عمر اور جس پوزیشن پر ہو ۔۔سرطان کی تمام اقسام پر یہ نسخہ کافی و ی

18/12/2017

💔💔💔.............. ہڑ کے فوائد اوصاف منظوم...
💔💔
اول سستی تن سے جائے
دوججے علت بھی بتلائے
تیجے آنکھ بھی روشن ھووے
چوتھے قلب بھی قوت پائے
پانچویں ھے یہ امید
کالے ھوں بال سفید
درد و علت جو پیٹ میں ھو
چھٹے ماہ وہ سب کھوئے
سات آٹھ ماہ جو کھانے لگے
ران تلے سے عورت بھاگے
ہڑ جو کھائے ماہ نو
عقل سوجے نو بہ نو
ہڑ جو کھائے دسویں ماہ
پڑھا لکھا نہ بھولے سدا
ہڑ جو کھائے ماہ گیارہ
دن میں دیکھے یاروں تارا
بارہویں ماہ کہوں خوبی
غیب سے ھو قبولی...

💔💔بواسیر اور شوگر..

ہڑ پوڈر.. آم کے خشک پتوں کا سفوف.. جامن کے پتوں کا سفوف... ہم وزن
خوراک... جھوٹی چمچ. صبح و شام..
دودھ کے ساتھ استعملا کریں
کچھ دن. ہفتے...
انشاللہ ان بیماریوں سے شفا مل جائے گی....

💔💔💔دل کی محافظ ہڑ........ بلڈ پریشر کے لئے ہڑ..... 💔💔
نسخہ... ہڑ پوڈر... ایک حصہ.. شہد چار حصہ...
دل کی کوئ شکایت ھو یا بلڈ پریشر ھو تو
ایک ایک چمچ استعمال کریں.
انشاللہ فوری آرام آئے گا.
اس کا مستقل استعمال کرنے سے دورہ پڑنے کا اندیشہ نہیں رھتا.
ہر قسم بلڈ پریشر. دل کی دہڑکن قلب کے جملہ امراض سے محفوظ رہینگے. . دل کے لئے اس سے بہتر دوا نہیں
کھایئں قدرت الہی کا کرشمہ دیکھیں..
جاری....

12/12/2017

برائے گیس، قبض، ریح، پیٹ و جسمانی درد

سقمونیا 1 تولا
زنجبیل 1 تولا
مرچ سیاہ 1 تولا

کوٹ چہان کر شھد ملا کر حب بقدر نخود بنالین.
ایک تا دو گولی رات کو شیر گرم یا آب گرم کے ساتھ لین.

24/11/2017

درد شقیقہ...
مائیگرین اور سائینو سائیٹس
درد ایک ہی ہے..
وجوہات بهی ملتی جلتی ہیں اورمقام درد بهی ایک ہے...
کشنیز اسطخودوس اطریفلات بهی جن کو کوئی فائده نہ دیں ان کے لیئے آسان سا علاج...
سب سے پہلے قبض کا علاج کریں اگر ہو تو.....
امرت دهارا...
4 سے 5 قطرے ماتهے پہ ملیں..اور کسی مفلر سے ماتهے کو لپیٹ دیں..
1 قطره انگلی پہ لگا کر آنکهوں کے نیچے لگائیں
اور
1 قطره نتهنوں کے نیچے لگا دیں...
ایک منٹ میں آنکهوں میں اور ناک میں چبهن محسوس ہوگی. برداشت کریں...
چهینکیں آ سکتی ہیں. اگر چهینکوں سے ناک سے پانی جاری ہو جائے تو اس پانی کو روکنے کی کوئی دوائی نہ کهائیں...
اگر پانی جاری نہ ہو
تو یہ عمل صبح شام کریں...
جب پانی خارج ہونا شروع ہو جائے تو جب تک پانی خود بخود نہ رکے امرت دهارا کا استعمال جاری رکهیں...
پرہیز...
چاول آلو گوبهی بوتل جوس سے مکمل پرہیز...
غذا...
ساده روٹی اور کالے چنے کا سالن
مچهلی بیف مٹن دیسی چکن ......

اللہ عزوجل کی مخلوقات میں سب سے افضل انبیاء علیہم السلام ہیں
انبیاء میں سب سے ارفع و اعلی ذات تمام جہانوں کے لیئے رحمت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں..
بعد میں نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ..
بعد مین تابعین اور تبع تابعین.. امام و اولیاء کرام رحمت اللہ علیہم اجمعین..
اللہ ایمان پہ رکهے اور تمام مقدس ہستیوں کا ادب اور عزت و احترام کرنا ہر مسلمان کو نصیب کرے...اور خاتمہ بالایمان کرے...
جزاک اللہ...

23/11/2017

مقوی باہ آسان نسخہ
:ھوالشافی
دار چینی 100 گرام/تل سیاہ 100 گرام/ شہد خالص 200 گرام

ترکیب تیاری
دواؤں کا سفوف بنالیں اور شہد ملا کر معجون بنالیں۔

مقدار خوراک
ایک چمچ روزانہ رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ کھلائیں۔

فوائد
بے حد مقوی باہ اور محرک ہے بالخصوص جوانوں کیلئے لاجواب مقوی باہ ہے اس کے علاوہ اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، اور لو بلڈ پریشر وغیرہ کیلئے مجرب دوا ہے۔

23/11/2017

برائے گنج پن

دیسے انڈے 2 عدد پانی مین پکالین
پھر اسکی زردی نکال کر توے پر رکھین اور
نیچے آگ درمیانی جلائین اس کے اندر سے تیل
نکلے گا وہ محفوظ کرتے جائین۔
اس تیل سے روز رات کو مالش کرین اور دن کو 10 سے 15 منٹ
کنوار گندل کا گودہ سر پر لگائین۔
انشاء اللہ بھت جلد بال اگ آئین گے۔

23/11/2017

برائے چھرے کے داغ دھبے و چھریان

تخم بابچی 4 ماسہ
تخم مولی 4 ماسہ
سرکہ انگوری 3 ماسہ

پہلے دو اشیاء کو کوٹ کر سرکہ مین مکس کر کے
خوب اچھی طرح سے کھرل کر کے پیسٹ سا بنالین۔
کسی شیشی مین محفوظ کر کے رکھین لین
دن مین دو سے تین بار لگائین 10 منٹ تک۔

23/11/2017

: کہتے ہیں کہ انسان کی پہلی نظر چہرے پر پڑتی ہے اور چہرے پر حسین مسکراہٹ ہی انسان کو حسین سے حسین تر بناتی ہے۔ مسکراہٹ کو حسین بنانے میں خوبصورت دانت ہی بنیادی کردار ادا کرتے ہیں لیکن لوگوں کی اکثریت دانتوں کو صاف اور دیگر بیماریوں سے بچانے میں ناکام رہتی ہیں۔ تاہم ایک گھریلو نسخے ایسا بھی ہے جس پرعمل کرکے دانتوں کو بغیر کسی دوا کا استعمال کیے، سفید اور چمکدار بنایا جاسکتا ہے۔
اجزاء
ہلدی: دو چائے کے چمچ
کھانے کا سوڈا: دو چائے کے چمچ
ناریل کا تیل: ڈیڑھ چمچ
طریقہ کار
ہلدی، کھانے کے سوڈے اور ناریل کے تیل کو آپس میں اچھی طرح ملا کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیجیے۔ اسے 15 دن تک روزانہ دانت صاف کرنے کےلیے استعمال کیجئے۔ اس طرح آپ کے دانت موتیوں کی طرح سفید اور چمکدار ہوجائیں گے۔

Address

Nazd Darbar Shalbandi Shareef Main Bazar Dhoke Mustaqeem
Rawalpindi Cantonment
46000

Telephone

03005124850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmeri dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category