Haris Honey

Haris Honey شہد کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی کا ضامن ہے۔ شہد میں شفا بھی ہے، یہ غذا اور دوا بھی ہے۔

10/02/2026
16/11/2025
🍯 اپنا برانڈ بنائیں، خالص شہد کے ساتھ!🌼 Haris Natural Honey سے حاصل کریں مختلف پھولوں کا خالص شہد —💼 ہول سیل ریٹ پر دستی...
27/10/2025

🍯 اپنا برانڈ بنائیں، خالص شہد کے ساتھ!
🌼 Haris Natural Honey سے حاصل کریں مختلف پھولوں کا خالص شہد —
💼 ہول سیل ریٹ پر دستیاب، آن لائن سیلرز اور ڈسٹریبیوٹرز کے لیے بہترین پلیٹ فارم!
🚀 آج ہی اپنا برانڈ لانچ کریں اور کمائی بڑھائیں!

14/03/2025

حارث "رمضان نو پرافٹ نو لاس آفر"!!!

رمضان میں شہد: برکت، صحت اور محبت کا تحفہ!

رمضان المبارک میں توانائی اور صحت کا بہترین ذریعہ خالص شہد ہے! سحری میں شہد کا استعمال دن بھر کی تازگی، اور افطاری میں اس کا استعمال جسم کو فوری توانائی فراہم کرتا ہے۔

اپنے چاہنے والوں کو اس مقدس مہینے میں شہد کا خالص تحفہ دیں اور ان کی صحت کا خیال رکھیں۔ ایک قدرتی، میٹھا اور فائدہ مند انتخاب!

✨ آج ہی آرڈر کریں اور روزوں میں مزید قوت پائیں!

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03009766490

06/03/2025

حارث شہد لایا، "رمضان نو پرافٹ نو لاس آفر".

رمضان میں شہد: صحت کا خزانہ، پیار کا تحفہ!

رمضان میں قوتِ مدافعت بڑھانے اور توانائی حاصل کرنے کے لیے خالص شہد بہترین انتخاب ہے! سحری اور افطاری میں شہد کا استعمال جسم کو تازگی بخشتا ہے اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔

اس بابرکت مہینے میں اپنے پیاروں کو خالص شہد تحفے میں دیں اور ان کی صحت کا خیال رکھیں۔ اللہ کی نعمت، آپ کے لیے! آپ کے پیاروں کے لئیے!

✨ ابھی آرڈر کریں اور رمضان کی برکتوں میں اضافہ کریں!

📞 رابطہ کریں: 03009766490

شہد کا روزانہ استعمال صحت مند زندگی کا ضامن ہے۔ شہد میں شفا بھی ہے، یہ غذا اور دوا بھی ہے۔

03/03/2025

نو پرافٹ نو لاس رمضان آفر:
رمضان کریم میں رہیں خود بھی صحت مند و توانا اور اپنے پیاروں کو بھی دیں تحفے۔ اب حارث شہد لایا آپ کے لئیے "رمضان نو پرافٹ نو لاس آفر".
فوری اس آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
ایک کلو اور تین کلو کی جمبو پیکنگ سے آفر اٹھانے کے لئیے کال کریں یا واٹس ایپ میسج کریں۔
03009766490

*💥رمضان المبارک حارث شہد نو پرافٹ نو لاس آفر* 💥ایک کلو، اور  تین کلو کی پیکنگ اب حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔No profit no loss پہ۔...
02/03/2025

*💥رمضان المبارک حارث شہد نو پرافٹ نو لاس آفر* 💥
ایک کلو، اور تین کلو کی پیکنگ اب حاصل کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔No profit no loss پہ۔

🌙 رمضان کریم اور حارث شہد 🍯

رمضان المبارک میں توانائی بحال رکھنے کے لیے قدرتی اور صحت بخش غذا کا انتخاب کریں! حارث خالص شہد – قدرت کا انمول تحفہ، جو آپ کے روزے کو مزید تقویت دے سکتا ہے۔

✨ شہد کے فوائد:
✅ روزہ افطار کے بعد فوری توانائی بحال کرے
✅ نظام ہاضمہ بہتر بنائے
✅ قوت مدافعت میں اضافہ کرے
✅ تھکن اور کمزوری کو دور کرے

استعمال کے بہترین طریقے:
🥛 سحری میں شہد کو نیم گرم پانی کے ساتھ پی لیں، دن بھر چُستی رہے گی!
🍋 افطار میں شہد اور لیموں کا مشروب، تازگی اور توانائی کے لیے!
🍞 شہد کو کھجور یا روٹی کے ساتھ استعمال کریں، قدرتی مٹھاس اور غذائیت حاصل کریں!

ہمارے شہد کی گارنٹی ہمارے کسٹمرز کا عرصہ دراز سے ہمارا ساتھ ہے۔

🌿 خالص اور خالص شہد حاصل کریں آج ہی!
📩 آرڈر کے لیے DM کریں

ابھی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔ یہ آفر رمضان المبارک تک محدود ہے۔

ثُمَّ كُلِي مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ فَٱسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًۭا ۚ يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌۭ مُّخْتَلِفٌ أَل...
05/12/2024

ثُمَّ كُلِي مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ فَٱسْلُكِي سُبُلَ رَبِّكِ ذُلُلًۭا ۚ يَخْرُجُ مِن بُطُونِهَا شَرَابٌۭ مُّخْتَلِفٌ أَلْوَٰنُهُۥ فِيهِ شِفَآءٌۭ لِّلنَّاسِ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَأَيَةًۭ لِّقَوْمٍۢ يَتَفَكَّرُونَ

پھر ہر قسم کے پھلوں سے رس چوس اور اپنے رب کی ہموار راہوں پر چلتی رہ، ان کے پیٹ سے ایک مشروب نکلتا ہے جس کے رنگ مختلف ہوتے ہیں، اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانی ہے جو غور و فکر کرتے ہیں۔
(سورۃ النحل آیت 69)

حارث شہد معدہ کی اصلاح کے لیے ایک قدرتی اور مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے۔ اس میں کئی ایسے غذائی اجزاء اور خصوصیات موجود ہیں ج...
03/12/2024

حارث شہد معدہ کی اصلاح کے لیے ایک قدرتی اور مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے۔ اس میں کئی ایسے غذائی اجزاء اور خصوصیات موجود ہیں جو نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

استعمال کا طریقہ:::

صبح نہار منہ: نیم گرم پانی میں ایک چمچ حارث شہد ملا کر پینا معدے کے لیے بہترین ہے۔

دارچینی کے ساتھ: حارث شہد اور دارچینی کا مرکب معدے کے السر اور گیس کے لیے مفید ہے۔

دہی کے ساتھ:حارث شہد کو دہی میں ملا کر کھانے سے ہاضمے میں بہتری آتی ہے۔

لیموں کے ساتھ: حارث شہد اور لیموں کو نیم گرم پانی میں ملا کر پینے سے معدے کی صفائی ہوتی ہے۔

حارث شھد کے ہر قطرے میں خالص خوشبو اور مٹھاس! 🍯 🐝  بہترین معیار کا خالص شہد، بغیر کسی ملاوٹ کے!جسم کو اندر سے مضبوط اور ...
25/11/2024

حارث شھد کے ہر قطرے میں خالص خوشبو اور مٹھاس! 🍯 🐝
بہترین معیار کا خالص شہد، بغیر کسی ملاوٹ کے!

جسم کو اندر سے مضبوط اور چمکدار بناتا ہے، اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور۔ 🌿

ناشتہ ہو یا رات کی چائے، ہماری خالص مٹھاس آپ کے دن کو مزیدار بنا دے گی۔ 😋

📦 فری ڈیلیوری کے لیے آرڈر کریں اور صحت مند زندگی کا مزہ لیں۔

اب آپ 3 کلو کی جمبو پیکنگ میں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

قدرت کی مٹھاس سے لطف اٹھائیں!

#صحت #شہد

Address

Westridge 3 Peshawar Road Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haris Honey:

Share