IHC Spine Center Pakistan

Call Directions Website

IHC Spine Center Pakistan IHC Spine Center specializes in non-surgical spine care and pain management.

Our advanced non-invasive treatments help relieve neck, back, spine, and joint pain, restore mobility, and improve your quality of life without surgery.

01/09/2026

بغیر سرجری اور ادویات کے علاج
گردن کا درد اکثر لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ درد عموماً گردن، کندھوں اور بازو میں محسوس ہوتا ہے۔ درد کی شدت مختلف ہوسکتی ہے، کبھی یہ آہستہ ہوتا ہے اور کبھی تیزی سے بڑھتا ہے۔ اس کے علاوہ، گردن کا درد عام طور پر گردن کی حرکت کو محدود کرتا ہے۔
آئی ایچ سی میں گردن درد شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپڈ سک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد کاعلاج بغیر سرجری بغیر ادویات کیا جاتا ہے.
ابھی تشریف لائیں اور اپنا علاج کروائیں

مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03361918333 , 03361918136 پر کال کریں -

کیا کمر میں شدید درد آپ کو پریشان کر رہا ہے؟یہ درد اکثر سلپ ڈسک کی وجہ سے ہوتا ہے، جو زیادہ وزن اٹھانے یا غلط پوسچر سے ہ...
01/09/2026

کیا کمر میں شدید درد آپ کو پریشان کر رہا ہے؟
یہ درد اکثر سلپ ڈسک کی وجہ سے ہوتا ہے، جو زیادہ وزن اٹھانے یا غلط پوسچر سے ہو سکتی ہے۔ ریڑھ کی ہڈی پر غیر ضروری دباؤ سے ڈسک اندر سے باہر نکل سکتی ہے ۔
✅ سلپ ڈسک سے بچاؤ کے احتیاطی اقدامات:
- متوازن وزن برقرار رکھیں
- ورزش کریں
- درست پوسچر کی عادت اپنائیں
- وزن اٹھانے کے لئے کمر کے پٹھوں کا استمعال نہ کریں

ابتدائی مراحل میں سلپ ڈسک کے درد سے نجات کے لئے آرام کریں اور ہلکی پھلکی ورزش کریں. شدید تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے. ریڑھ کی ہڈی سے منسلک کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہیآئی- ایچ - سی سپائن سینٹر کے کنسلٹنٹس کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں
03361918333 /03361918136


31/08/2026

✔️ "ادویات اور سرجری کے بغیرعلاج "
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-

اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد تمام امراض کاعلاج کیاجاتاہے-

مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03361918136, 03361918333



31/08/2026

✔️ ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج
🚫 بغیر سرجری! 🚫 بغیر ادویات!
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03361918333, 03361918136

صحیح بیٹھنے کا طریقہ اپنائیں، اپنی ریڑھ کی ہڈی کو محفوظ رکھیں۔طویل وقت تک غلط انداز میں بیٹھنا کمر، گردن اور کندھوں کے د...
31/08/2026

صحیح بیٹھنے کا طریقہ اپنائیں، اپنی ریڑھ کی ہڈی کو محفوظ رکھیں۔

طویل وقت تک غلط انداز میں بیٹھنا کمر، گردن اور کندھوں کے درد کی ایک عام وجہ بن سکتا ہے۔

✅ سیدھے بیٹھیں
✅ کمر کو مناسب سہارا دیں
✅ کندھوں کو جھکا کر نہ بیٹھیں

صحیح پوسچر اپنانے سے آپ روزمرہ کے درد سے بچنے اور ریڑھ کی ہڈی پر غیر ضروری دباؤ کم کرنے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو مسلسل کمر یا گردن کا درد رہتا ہے تو آج ہی آئی ایچ سی سپائن سینٹر سے رابطہ کریں۔

📞 0336-1918333
📞 0336-1918136

🌐 www.ihcspinecenter.pk

ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج🚫 بغیر سرجری! 🚫 بغیر ادویات!آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ ک...
30/08/2026

ڈسک بلج L4 L5 S1 ,مہروں , جوڑوں ,کمردرد اورشیاٹیکا کاعلاج
🚫 بغیر سرجری! 🚫 بغیر ادویات!
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
آج ہی آئی ایچ سی سے علاج کروائیں -
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03361918136

30/08/2026

✔️ "ادویات اور سرجری کے بغیرعلاج "
آئی- ایچ -سی سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی ٗ ڈسک بلج ٗشیاٹیکا `جوڑوں اورپٹھوں سے منسلک امراض کا بغیر سرجری و ادویات علاج کیا جاتاہے-
مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03361918136, 03361918333

✅ راولپنڈی برانچ
آئی ایچ سی سپاین سینٹر:
پتہ : بوستان خان روڈ، نزد شیل پمپ، آئی ایچ سی سپاین سینٹرچکلالہ سکیم III راولپنڈی۔
ٹائمنگ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک
✅ اسلام آباد برانچ
پتہ: مین پارک روڈ، نزد دارالرقم سکول، ڈاکٹر طارق آباد سٹاپ، چک شہزاد ایریا ، اسلام آباد۔
ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
بروز اتوار دونوں برانچز میں چھٹی ہوتی ہے

دوسرے شہروں سے آنے والے مریضوں کے لئے رہنے کی سہولت موجود ہے-

Address

Rawalpindi Address: House No. 30, Zeeshan Street, Bustan Khan Road, Near Shell Pump, Zeeshan Street, Chaklala Scheme III Rawalpindi. Islamabad Address: Main Park Road, Near Darul Ruqm School, Chak Sha
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 10:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 22:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00

Telephone

+923331918139

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IHC Spine Center Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share