09/05/2026
❤️ دل کی بیماری ہمیشہ سینے کے درد سے ظاہر نہیں ہوتی!
بعض اوقات جسم خاموش signals دیتا ہے…
⚠️ جلد تھکن ہونا
⚠️ سانس پھولنا
⚠️ ٹھنڈے پسینے آنا
⚠️ بے چینی یا گھبراہٹ
⚠️ چلنے پر کمزوری
خاص طور پر شوگر اور BP کے مریضوں میں heart disease خاموش رہ سکتی ہے۔
اسی لیے وقت پر diagnosis بہت ضروری ہے۔
اگر آپ میں یہ علامات ہیں تو انہیں ignore نہ کریں۔
📍 SAAOLCR Pakistan
📞 Consultation Available
030312818068