Doctor Tribune

Doctor Tribune Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor Tribune, Medical and health, Rawalpindi.
(6)

Contact Instagram For Collab
Top Notch Medical News Expert
To all doctors on my wall
Official Page of Doctor Tribune Community
Tribute to Our Community
United Medical Community
Health Medical Social issue Awareness
Join Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺

شادی کے ایک ایونٹ کا میک اپ کرانے پر 50 ہزار دینے میں موت نہیں پڑتی ہے مگر ڈاکٹر کو پانچ سو دینے میں موت پڑتی ہےDoctor T...
30/08/2026

شادی کے ایک ایونٹ کا میک اپ کرانے پر 50 ہزار دینے میں موت نہیں پڑتی ہے مگر ڈاکٹر کو پانچ سو دینے میں موت پڑتی ہے
Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺

ایسا قانون بننا چاہیے کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج صرف سرکاری ہسپتالوں میں ہو، اور اگر وہ بیرونِ ملک ی...
30/08/2026

ایسا قانون بننا چاہیے کہ سرکاری تنخواہ اور مراعات لینے والوں کا علاج صرف سرکاری ہسپتالوں میں ہو، اور اگر وہ بیرونِ ملک یا نجی ہسپتال سے علاج کروائیں تو انہیں سرکاری نوکری سے فارغ کر دیا جائے۔ پھر دیکھنا پمز سمیت باقی تمام سرکاری ہسپتالوں کے حالات کیسے بہتر ہوتے ہیں۔
Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺

30/08/2026

Doctory aik profession ha. Ye "insaniyat" ki khidmat wala choran band kro. Doctors are professionals and professionals are paid everywhere. Doctors ko koi service is society mea free nae milti. Lekin hr Dr daily basis pr bht sare patients ko free advice de rha hota ha.

ایک بڑے شہر کے سرکاری ہسپتال کی نرسری کا آنکھوں دیکھاحال ۔۔۔ Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺 سسٹم کو بہتر کریں ورنہ اسی طرح...
30/08/2026

ایک بڑے شہر کے سرکاری ہسپتال کی نرسری کا آنکھوں دیکھاحال ۔۔۔ Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺
سسٹم کو بہتر کریں ورنہ اسی طرح سانحے ہوتے رہیں گے ۔۔۔
بچوں کے ڈاکٹر سے پوچھیں گے تو وہ بتائے گا کہ تین یا چار بچوں کو اکٹھا کرنے سے کراس انفیکشن پھیلنے کے چانسز ہوتے ہیں۔۔۔

Agreed
30/08/2026

Agreed

This is the thinking of people 😂😂
30/08/2026

This is the thinking of people 😂😂

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 2 روز قبل پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام ...
30/08/2026

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں 2 روز قبل پیش آنے والے اندوہناک سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔
اسلام آباد فائر برگیڈ کی گاڑیاں 20 سال پرانی ہوچکی ہیں جو 2006 میں آخری بار خریدی گئی تھیں تاہم چین کی جانب سے اسلام آباد کے لیے 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ چین سے ملنے والی فائر گاڑیوں اور آلات کی مالیت 72.31 ملین چینی یوآن ہے، چینی امداد کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 ارب روپے بنتی ہے اور اسی طرح اسلام آباد کو بلند عمارات میں ریسکیو کے لیے جدید اسنارکل فائر ٹینڈر بھی ملے گا۔
ذرائع نے بتایا کہ نئی فائر گاڑی تقریباً 88 میٹر بلندی تک ریسکیو آپریشن کر سکے گی جبکہ اسلام آباد کے موجودہ فائر ٹینڈر صرف 68 میٹر تک رسائی رکھتے ہیں، 68 میٹر سے 88 میٹر تک توسیع سے اسلام آباد کی فائر ریسکیو صلاحیت میں بڑا اضافہ ہوگا۔
یاد رہے کہ پمز کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے تھے اور اسپتال کے فائر ریسکیو نظام پر سوالات اٹھائے گئے تھے اور ریسکیو کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوگیا تھا۔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَDeepest condolences on passing Dr. Fakhar Abbas, a distinguished physician, r...
30/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Deepest condolences on passing Dr. Fakhar Abbas, a distinguished physician, renowned poet, and proud Iqbalian. May Allah grant him Jannat-ul-Firdous. Ameen.
Doctor Tribune Posting 🥼 🏥 🩺

یہ ظلم تو ہر طرف ہے۔ کچھ دن پہلے جب میں بیکرز پہ گیا تو ظالموں نے ایک لارج پزا کا 2775 روپے لے لیے اور پزا بھی پانچ  منٹ...
30/08/2026

یہ ظلم تو ہر طرف ہے۔

کچھ دن پہلے جب میں بیکرز پہ گیا تو ظالموں نے ایک لارج پزا کا 2775 روپے لے لیے

اور پزا بھی پانچ منٹ میں ختم !

#کاشفیات

30/08/2026

‏پمز ہسپتال میں اپنے تیس سالہ سروس میں ایسے ڈپٹی ڈائریکٹرز،جوائنٹ ڈائریکٹرز بھی دیکھے جو چپڑاسی بھرتے ہوئے تھے لیکن سفارش سے ٹاپ عہدوں پہنچ گئے۔
پمز ہسپتال کے نیوروسرجن ڈاکٹر خلیق الزمان کے ہوش ربا انکشافات

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share