19/06/2023
🌙🌹ذی الج کا چاند نظر آ گیا ہے
تمام اہل اسلام کو ذالحج کا 🌙چاند بہت مبارک ہو
اللہ تعالی سب حجاج کا حج قبول فرمائے اور قربانی کرنے والوں کو سنت طریقہ سے قربانی کا فریضہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اپنا اپنے اردگرد لوگوں کا خیال رکھیں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں