Al shifa homeo clinic

Al shifa homeo clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al shifa homeo clinic, Medical and health, street no 19 Fauji Colony Pirwadhai Rawalpindi, Rawalpindi.

الشِفاء ہومیو کلینک راولپنڈی میں محفوظ اور مؤثر ہومیوپیتھک علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ معدہ، جلد، جوڑوں، مردانہ و زنانہ اور بچوں کے امراض کے ساتھ Anxiety اور Depression کا علاج دستیاب ہے۔ قدرتی طریقہ علاج، مکمل رہنمائی کے ساتھ۔
ہومیوپیتھک ڈاکٹر نواب شاہ صافی

20/06/2026
اہم اطلاع اور پیغام!السلام علیکم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!میرا پرانا فیس بک اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا گیا ہ...
19/06/2026

اہم اطلاع اور پیغام!
السلام علیکم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرا پرانا فیس بک اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔ اب یہ نیا اکاؤنٹ ترتیب دیا ہے تاکہ آپ سب سے دوبارہ رابطہ بحال ہو سکے۔
مجھ سے جڑے تمام پرانے احباب، مریض اور شناسا حضرات سے گزارش ہے کہ اس نئے اکاؤنٹ کو فالو (Follow) اور ایڈ (Add) کرتے جائیں، تاکہ ہم دوبارہ ایک دوسرے سے منسلک ہو سکیں۔ ان شاء اللّٰہ، پہلے کی طرح اب بھی آپ کو صحت اور ہومیوپیتھی کے متعلق بہترین اور انفارمیٹو کانٹینٹ ملتا رہے گا۔
👨‍⚕️ ہومیوپیتھک ڈاکٹر نواب شاہ صافی
🏥 الشفاء ہومیوپیتھک کلینک
📍 پتہ: فوجی کالونی، گلی نمبر 19، پیرودھائی، راولپنڈی
📞 رابطہ نمبر: 03349596862

سالانہ امتحانات  DHMS 2026
17/06/2026

سالانہ امتحانات DHMS 2026

23/05/2026

Imama Beauty Cream Customers || Review

23/05/2026

#03349596862 #03349596862

الشفاء ہومیو پیتھک کلینکعالمی مہارت کے ساتھ قدرتی علاجڈاکٹر نواب شاہ صافی ہومیو پیتھک فزیشن اینڈ کنسلٹنٹخصوصی علاجذہنی ا...
10/05/2026

الشفاء ہومیو پیتھک کلینک
عالمی مہارت کے ساتھ قدرتی علاج
ڈاکٹر نواب شاہ صافی ہومیو پیتھک فزیشن اینڈ کنسلٹنٹ
خصوصی علاج
ذہنی اور معدے کی صحت محفوظ، قدرتی اور موثر علاج برائے:
معدے کی گھبراہٹ (Stomach Anxiety) اور ڈپریشن
تیزابیت، گیسٹرائٹس اور اعصابی معدہ
ذہنی تناؤ (Stress) اور موڈ کی بہتری
دیگر مہارتیں
یورولوجی اور سیکسولوجی: بانجھ پن، مردانہ امراض اور دائمی بیماریوں کا جدید علاج۔
ہاضمے کے مسائل: پرانی تیزابیت اور معدے کے جملہ امراض۔
تعلیمی قابلیت
MD (آلٹرنیٹیو میڈیسن)
BHMS (AUST), DHMS (KHMC), RHMP
اسسٹنٹ فارماسسٹ (PPC)
سرٹیفائیڈ ان یورولوجی اینڈ سیکسولوجی (کینیڈا)
رابطہ اور وقت
⏰ اوقاتِ کلینک: شام 5:30 سے رات 9:30 بجے تک
📍 پتہ: گلی نمبر 19، فوجی کالونی، پیرودھائی، راولپنڈی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے: 0334-9596862

Address

Street No 19 Fauji Colony Pirwadhai Rawalpindi
Rawalpindi
46350

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 21:55
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:02 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 17:00 - 22:00

Telephone

+923349596862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al shifa homeo clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al shifa homeo clinic:

Share