Dar Zone

Dar Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Zone, LAYYAH PUNJAB, Karachi.
(7)

ڈارزون _ روایت اور جدت کا حسین امتزاج♥️✨

ہماری مصنوعات روایت سے جڑی ہوئی اور جدید ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں

گاہکوں کی تسلی اور اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے

تسلی کے لیے ریویو سیکشن ملاحظہ فرمائیں
ویب سائٹ لنک 👇
https://darzone.pk/

ان  #ریویو دینے والوں کی  آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں ایک نیو کسٹمر آئیں، ساری ڈیٹیلز لی اور جب ایڈوانس پیمنٹ کی بات آئ...
13/05/2026

ان #ریویو دینے والوں کی

آج آپ کو ایک واقعہ سناتے ہیں

ایک نیو کسٹمر آئیں، ساری ڈیٹیلز لی اور جب ایڈوانس پیمنٹ کی بات آئی تو کہنے لگیں "ہم کیسے آپ کو ایڈوانس پیسے دے دیں؟ جب پارسل ہمارے پاس پہنچے گا یا ٹریکنگ سلپ دیکھ کر ہی ہم پیمنٹ کریں گے"
ہم نے کہا اور ہم ایسی بات کرنے والوں سے یہی کہتے ہیں کہ آپ فی الحال شاپنگ نہ کریں، ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے، یہ ہمارا پیج ہے آپ اس پر ریویوز دیکھیں، ہمارا کام دیکھیں، پھر فیصلہ کریں

اور دوسرے دن ان کا میسیج آیا "میں نے آپ کے فیڈ بیک دیکھے ہیں، اب میں آپ پر ایڈوانس پیمنٹ کے لیے اعتماد کر سکتی ہوں
اور یوں #آپ کے #ریویوز کی وجہ سے ہمارا ایک اور آرڈر ڈن ہوا

بہت بہت بہت #شکریہ پیارے کسٹمرز ان ریویوز کے لیے اور پیارے فالورز اس سپورٹ کے لیے

تو ریویوز دینے والوں میں سے جن کا نام سرپرائز رکھا ہوا تھا وہ آج ہی اناؤنس ہونے والا ہے ان شاءاللہ
دیکھتے ہیں کون ہیں وہ خوش نصیب ونر

اگر آپ بھی شاپنگ کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں darzone.pk
پارسل وصول کر کے اوپننگ کی خوبصورت سی ویڈیو ہمارے ساتھ شیئر کریں اور پروڈکٹس استعمال کر کے ریویو دیں اور دس فیصد کیش بیک یا اگلی شاپنگ پر ڈسکاؤنٹ حاصل کریں
اور ماہانہ قرعہ- اندازی کے ذریعے 500 کا واؤچر یا گفٹ پروڈکٹس حاصل کریں




















12/05/2026

کے ساتھ یوز ہونے والی ریسٹاک
ماشاءاللہ کہہ دیں اور اگر آپ بھی راجھستانی مہندی آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
darzone.pk

یہ ہیں جی عید الفطر کے وہ پارسل جو بروقت آرڈر نہ ہونے کی وجہ سے عید پر کسٹمرز تک نہ پہنچ سکے اور پھر شاید یا تو کسٹمرز ن...
11/05/2026

یہ ہیں جی عید الفطر کے وہ پارسل جو بروقت آرڈر نہ ہونے کی وجہ سے عید پر کسٹمرز تک نہ پہنچ سکے اور پھر شاید یا تو کسٹمرز نے جان بوجھ کر ریسیو نہیں کیے یا سٹک ہو گئے یا رائیڈرز کی سستی کا شکار ہو گئے

ہمارا شروع سے کام ایڈوانس پیمنٹ پر ہے،سچی بات ہے ہم اتنے ریٹرنز کے عادی نہیں ہیں 😅 بہت اوکھے لگے یہ پارسل اور بہت دکھ ہوا
اس لیے اب آپ سے درخواست ہے کہ پلیز ذی القعدہ ختم ہونے سے پہلے پہلے آرڈر کر لیں، ورنہ ہم دوبارہ ایسا دکھ سہار نہیں پائیں گے 🤭







11/05/2026

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉
نشوا نشوا بتول,
Syed Ameer Hassan,
Roshany Khan,
ٹوٹی فروٹی,
Sonia Iftikhar,
Rumana Sultan

سچ ہے کہ جو نصیب میں لکھا ہو وہ مل کر رہتا ہے بیک اسٹیج سٹوری! ایک کسٹمر نے پہلی بار کافی ساری شاپنگ کی، میرا گفٹ کا ارا...
10/05/2026

سچ ہے کہ جو نصیب میں لکھا ہو وہ مل کر رہتا ہے

بیک اسٹیج سٹوری!

ایک کسٹمر نے پہلی بار کافی ساری شاپنگ کی، میرا گفٹ کا ارادہ بن چکا تھا، انہوں نے حنا ڈپر کی پرائس پوچھی تو میں نے کہا وہ گفٹ ہے
مگر جب پارسل پیک ہوا تو ان کا گفٹ بھول گیا
اب دوسری بار انہوں نے دس درجن عرق لیے اور اپنا گفٹ یاد دلایا
مگر ان سے پہلے ایک اور کسٹمر جن کی دس درجن کی بات چل رہی تھی، ان کی پیمنٹ آ گئی اور میں نے سمجھا وہی گفٹ ادھار والی کسٹمر ہیں، ان دوسری کسٹمر کو گفٹ بھیج دیا
اب جب دونوں کو پارسل ریسیو ہوئے تو ایک کسٹمر سرپرائز گفٹ ملنے پر خوش ہو رہی ہیں تو دوسری غم کا اظہار کر رہی ہیں
جس کے خواب و خیال میں بھی نہیں تھا ان کو گفٹ مل گیا اور جو رمضان المبارک سے انتظار میں ہیں وہ پھر دیکھتی رہ گئیں
درمیان میں میں نے ان سے گفٹ کے لیے ایڈریس مانگا، مگر انہوں نے ڈی سی کا احساس کرتے ہوئے انکار کر دیا کہ اگلی شاپنگ کے ساتھ
مگر اگلی شاپنگ پھر خالی چلی گئی 🤭

It's Rajasthani mehndi, without after-care 🥰
09/05/2026

It's Rajasthani mehndi, without after-care 🥰


09/05/2026

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

فیس بک کی لسٹ پر ہمارے سپورٹرز خوش نہیں ہیں اور ہم کہاں خوش تھے؟ ہم تو بس اپنی سہولت دیکھ رہے تھے مگر یہ خیال نہیں تھا ک...
08/05/2026

فیس بک کی لسٹ پر ہمارے سپورٹرز خوش نہیں ہیں

اور ہم کہاں خوش تھے؟
ہم تو بس اپنی سہولت دیکھ رہے تھے
مگر یہ خیال نہیں تھا کہ ہماری آسانی ہمارے سپورٹرز کے لیے کوفت کا باعث بن رہی ہے

تو اب سے گفٹ کبھی انگیجمنٹ لسٹ کے ذریعے اور کبھی ہم خود ہی دیں گے جس ممبر کی محنت زیادہ نظر آئے گی (قر عہ اند ازی نہیں ہو گی)
اسی وجہ سے پچھلے ہفتے ہم نے گفٹ اناؤنس نہیں کیا تھا

تو پچھلے ہفتے اور اس ہفتے کے لیے جن دو ناموں کو سلیکٹ کیا گیا ہے وہ ہیں نشوا نشوا بتول اور Muzdalifa Fatima

آپ دونوں ممبرز کو بہت مبارک 💕 آپ اپنا ایڈریس واٹس ایپ کر دیں







08/05/2026

کیا آپ کو بھی نیل پالش لگانا پسند نہیں ہے؟

کیا آپ بھی بار بار نیل پالش لگانے اور اتارنے کے جھنجھٹ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں؟

تو آج ہی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور حاصل کریں لانگ لسٹنگ نیل عرق
darzone.pk

ویب سائٹ وزٹ کریں اگر نیٹ پیکج نہیں تو کیٹلاگ وزٹ کریں

https://wa.me/c/923186389855



سسٹر عید پر کوئی آفر لگائیں گی؟ کوئی ڈیل ہے؟ ارے 2000 کی شاپنگ پر ڈیلیوری فری! یہ آفر ہی تو ہے 😍مگر شاید ہمارے کسٹمرز کو...
08/05/2026

سسٹر عید پر کوئی آفر لگائیں گی؟
کوئی ڈیل ہے؟

ارے 2000 کی شاپنگ پر ڈیلیوری فری! یہ آفر ہی تو ہے 😍

مگر شاید ہمارے کسٹمرز کو یہ پسند نہیں آئی، اس لیے وہ سوال کر رہے ہیں

تو چلیں کیا یاد کریں گے 👇

بارہ کونز عرق پر ڈیلیوری فری!
شیمپو کے بڑے پیک پر ڈیلیوری فری!
ایک کے جی حنا پاؤڈر پر ڈیلیوری فری!
اور اگر ایک ایک دو چیزیں آرڈر کرتے آپ پہنچ جاتے ہیں 2000 تک
تو بھی ڈیلیوری فری!

اب جلدی کریں آپ کے پاس صرف ایک ہفتہ ہے اس آفر کے ساتھ آرڈر کرنے کا، ذیقعدہ ختم ہوتے ہی بکنگ کلوز کر دی جائے گی
darzone.pk

ہور کوئی حکم ساڈے لائق؟

ایکٹو ممبرز کے لیے ایک سرپرائز کچھ دیر تک ان شاءاللہ
















میں تو کل سے اس پک کو دیکھ دیکھ کر حیران ہوں اور بہت خوش ہوں جزاکِ اللہ خیرا Anaya Khan اصل میں یہ لپ بام نہیں بلکہ راجھ...
07/05/2026

میں تو کل سے اس پک کو دیکھ دیکھ کر حیران ہوں اور بہت خوش ہوں
جزاکِ اللہ خیرا Anaya Khan

اصل میں یہ لپ بام نہیں بلکہ راجھستانی مہندی کے ساتھ یوز ہونے والی "آفٹر کیئر بام" ہے، جو راجھستانی مہندی کا کلر بڑھانے کی لیے یوز ہوتی ہے
مگر ہمارے کچھ کسٹمرز نے اسے پھٹی ایڑیوں کے لیے بھی آرڈر کیا اور اب عنایہ خان کے اس ریویو نے تو حیران کر دیا

اس ریویو سے کچھ بہنیں بام کی پرائس اور ڈی سی پوچھ رہی ہیں
مگر ہم نے اب مہندی کے لیے وکس بام بنانی ہے، اگر آپ لپس کے لیے آرڈر کرنا چاہتی ہیں تو Asma Faiz کے پاس لپ بام موجود ہے، ان سے آرڈر کر لیں، ہمیں آپ کے لیے سپیشل بنانی پڑے گی اور اس کے لیے پھر زیادہ آرڈرز چاہیے ہونگے 😍

Address

LAYYAH PUNJAB
Karachi

Telephone

+923140839803

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share