03/08/2026
کیا ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہونے کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہے؟
ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا ہونا (Deviated Septum) صرف سانس لینے میں رکاوٹ ہی نہیں بنتا، بلکہ بعض اوقات چہرے کی ظاہری ساخت بھی غیر متوازن یا ٹیڑھی دکھائی دیتی ہے۔
خان ای این ٹی اینڈ میڈیکل کیئر سینٹر میں مکمل معائنے کے بعد ضرورت کے مطابق Functional Septoplasty اور Rhinoplasty جیسے جدید علاج کے ذریعے ناک کے اندرونی سانس کے راستے کو بہتر بنانے اور بیرونی ساخت کی اصلاح کے بارے میں رہنمائی اور علاج فراہم کیا جاتا ہے۔
پروفیسر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر محمد خان
کنسلٹنٹ اوٹورہائنولیرنگولوجسٹ | ای این ٹی، ہیڈ اینڈ نیک سرجن
خان ای این ٹی اینڈ میڈیکل کیئر سینٹر
کوہستان ٹاور، بالمقابل AFIC، صدر، راولپنڈی
اپنی اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ یا کال کریں۔
0333-7832107 | 0333-8898980 | 051-6129940