ZauQ MarketplacE Sale & Service

ZauQ MarketplacE Sale & Service Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZauQ MarketplacE Sale & Service, Cosmetics Store, Rawalpindi.

04/11/2025
✨ ذوق اسٹور کی شاندار پیشکش!خالص  گائے کا گھی – خوشبودار، ذائقے دار اور مکمل قدرتی 🐄💛آدھا کلو صرف 1700 روپےایک کلو صرف 3...
04/11/2025

✨ ذوق اسٹور کی شاندار پیشکش!
خالص گائے کا گھی – خوشبودار، ذائقے دار اور مکمل قدرتی 🐄💛
آدھا کلو صرف 1700 روپے
ایک کلو صرف 3200 روپے
خالصتاً دیسی، خالصتاً صحت! 🌿
03435596096۔۔۔۔

🔥ذوق اسٹور کی اسپیشل پنجیری🔥سردیوں میں صحت، توانائی اور ذائقے کا بہترین امتزاج ❤️💛 خالص دیسی گھی میں تیار💛 بھرپور مکس ڈر...
03/11/2025

🔥ذوق اسٹور کی اسپیشل پنجیری🔥
سردیوں میں صحت، توانائی اور ذائقے کا بہترین امتزاج ❤️

💛 خالص دیسی گھی میں تیار
💛 بھرپور مکس ڈرائی فروٹ — بادام، کاجو، پستہ، اخروٹ، کھجور، کدو کے بیج، السی، ناریل اور تل۔
💛 بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے صحت بخش

✨ پیش کش:
🥄 500 گرام — صرف 2400 روپے
🥄 800 گرام — صرف 3200 روپے

خود بھی کھائیں، اپنوں کو بھی تحفہ دیں ❤️
📦 آرڈر کے لیے: ذوق اسٹور سے رابطہ کریں
03435596096۔۔۔۔۔

🌟 ذوق اسٹور کی پیشکش — بلیک اینڈ گولڈخالص خوشبو، شاہانہ انداز۔الکحل سے پاک، دیرپا مہک کا نایاب امتزاج۔💫 ابھی آرڈر کروائی...
02/11/2025

🌟 ذوق اسٹور کی پیشکش — بلیک اینڈ گولڈ
خالص خوشبو، شاہانہ انداز۔
الکحل سے پاک، دیرپا مہک کا نایاب امتزاج۔

💫 ابھی آرڈر کروائیں!
صرف 1950 روپے میں ✨

03435596096

ذوق آن لائن اسٹور کا خالص دیسی گھی ⚡ دستیاب پیکنگ اور قیمتیں:1 کلو = 3200 روپےآدھا کلو = 1700 روپےخالص اور قدرتی ذائقہوٹ...
01/10/2025

ذوق آن لائن اسٹور کا خالص دیسی گھی

⚡ دستیاب پیکنگ اور قیمتیں:

1 کلو = 3200 روپے

آدھا کلو = 1700 روپے

خالص اور قدرتی ذائقہ

وٹامن A, D, E اور صحت مند فیٹس سے بھرپور

ہڈیوں، دل اور قوت مدافعت کے لیے فائدہ مند

🚚 ڈیلیوری:

فری ہوم ڈیلیوری
03435596096

✨ پریمیم کوالٹی کھاڈی کا سوٹ ✨🔹 قیمت: صرف 2950 روپے فی سوٹ🔹 آفر: 4 سوٹ خریدنے پر 5% ڈسکاؤنٹ🔹 کلرز: 4–5 خوبصورت کلرز اسی ...
24/09/2025

✨ پریمیم کوالٹی کھاڈی کا سوٹ ✨

🔹 قیمت: صرف 2950 روپے فی سوٹ
🔹 آفر: 4 سوٹ خریدنے پر 5% ڈسکاؤنٹ
🔹 کلرز: 4–5 خوبصورت کلرز اسی سٹف میں دستیاب ہیں
🔹 کپڑا: اعلیٰ معیار کا، گرمی و سردی دونوں موسم کے لیے بہترین
🔹 ڈیزائن: سادہ اور اسٹائلش، ہر موقع کے لیے فٹ
🔹 سہولت: بلکل فری ہوم ڈیلیوری 🚚

🛒 آج ہی آرڈر کریں

📲 اپنا پسندیدہ کلر بتائیں اور گھر بیٹھے کپڑا حاصل کریں۔
03435596096

🌟 سیواج خوشبو 🌟اپنی شخصیت کو اعتماد اور کشش کے نئے رنگ دیں۔سیواج ایک جدید اور پُرکشش خوشبو ہے جو مردانہ وقار اور جاذبیت ...
07/09/2025

🌟 سیواج خوشبو 🌟

اپنی شخصیت کو اعتماد اور کشش کے نئے رنگ دیں۔
سیواج ایک جدید اور پُرکشش خوشبو ہے جو مردانہ وقار اور جاذبیت کو ابھارتی ہے۔ دن ہو یا رات، دفتر یا محفل، یہ خوشبو آپ کو سب سے منفرد بنائے گی۔

پائیداری: 6–8 گھنٹے تک دیرپا خوشبو

سِلائج: درمیانی سے مضبوط، ہر جگہ خوشبو کا تاثر چھوڑے

موقع: رسمی میٹنگز، کیژول ملاقاتیں یا خصوصی تقریبات کے لیے بہترین

🛒 ابھی آرڈر کریں!

🌐 صرف Zauq Online Store پر دستیاب
📦 موقع ضائع نہ کریں!
💥 10% ڈسکاونٹ چل رہا ہے

✨ ابھی آئیں اور اپنی پسندیدہ خوشبو سب سے پہلے حاصل کریں ✨

03435596096

🤍 Premium White Suit – By Zauq Business 🤍اعلیٰ کوالٹی فیبرک – نرم و آرام دہکلر فیڈ نہیں ہوتا (Guaranteed)ہر سیزن کے لئے ...
03/09/2025

🤍 Premium White Suit – By Zauq Business 🤍
اعلیٰ کوالٹی فیبرک – نرم و آرام دہ
کلر فیڈ نہیں ہوتا (Guaranteed)
ہر سیزن کے لئے موزوں (گرمی اور سردی دونوں میں پہنا جا سکتا ہے)
شادی، پارٹی، آفس یا کیژول پہننے کے لئے بہترین
وائٹ کلر ہمیشہ ٹرینڈ میں رہتا ہے اور شخصیت کو پرکشش بناتا

(کل 4 میٹر کپڑا)

💰 قیمت: 2,199/- PKR

2 سوٹ خریدیں → 5% ڈسکاؤنٹ

4 سوٹ خریدیں → 7% ڈسکاؤنٹ
🚚 فری ہوم ڈیلیوری (Cash on Delivery Available)
ابھی آرڈر کریں:

📩 انباکس / WhatsApp پر اپنا ایڈریس اور نمبر بھیجیں اور سوٹ گھر پر وصول کریں۔

⚡ Limited Stock Available – آرڈر کرنے میں
دیر نہ کریں!
03435596096

1. "ذوق بزنس دیسی ذائقہ، ہر نوالے میں صحت کا وعدہ!"2. "خالص دودھ سے تیار، 100% قدرتی"3. "محفوظ، معیاری اور خالص – وہی ذا...
02/09/2025

1. "ذوق بزنس دیسی ذائقہ، ہر نوالے میں صحت کا وعدہ!"
2. "خالص دودھ سے تیار، 100% قدرتی"
3. "محفوظ، معیاری اور خالص – وہی ذائقہ جو گھر کا ہوتا ہے"
4. "کھانے میں خوشبو، صحت میں مضبوطی –
5. "آپ کے کچن کا اصلی ذائقہ، ذوق بزنس گھی کے ساتھ"

6. "آدھا کلو صرف 1600 روپے، ایک کلو صرف 3100 روپے ‼️
فری ہوم ڈیلیوری 🚚
ابھی آرڈر بک کروائیں ☎️"

> 🌸 نیا اسٹاک آ گیا ہے 🌸نرم و ملائم، پہننے میں مزےدار ✨✅ واش اینڈ ویئر کپڑا✅ کئی خوبصورت کلرز میں دستیاب✅ کم استری، ہمیش...
01/09/2025

> 🌸 نیا اسٹاک آ گیا ہے 🌸
نرم و ملائم، پہننے میں مزےدار ✨
✅ واش اینڈ ویئر کپڑا
✅ کئی خوبصورت کلرز میں دستیاب
✅ کم استری، ہمیشہ اسمارٹ لک
📏 چوڑائی: 54 انچ
💰 پرائس:1990 فی سوٹ (فری ہوم ڈیلیوری 🚚)
آرڈر بکنگ کے لیے انباکس / واٹس ایپ کریں 📲

📱 03435596096

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZauQ MarketplacE Sale & Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share