Vita Herb Shampoo

Vita Herb Shampoo قدرتی اجزاء پر مبنی بالوں کی دیکھ بھال کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

Vita Herb ہربل شیمپو کے فوائد اور اس کے استعمال کے طریقے جان سکتے ہیں۔

03/06/2026

"Vita Herb Shampoo – قدرتی خوبصورتی کا راز!"
☘️ 100% ہربل، 100% خالص ☘️
آپ کے بالوں کو وہی قدرتی حسن اور تازگی دیں جس کے وہ حقدار ہیں! Vita Herb Shampoo قدرتی اجزاء جیسے ریٹھا، آملہ، شیکاکائی، گلِ سرخ، میتھرے، السی، روزمیری، بلجھڑ، نیم پتہ، مہندی پتہ، تیزپات، کلونجی، وٹامن ای، وٹامن بی تھری، کوکونٹ آئل، اور گلیسرین پر مشتمل ہے، جو بالوں کو:
✔️ گھنے اور مضبوط بنائے✔️ گرتے بالوں کو روکے✔️ چمکدار اور نرم بنائے✔️ خشکی اور سکری کا خاتمہ کرے✔️ قدرتی نرمی اور خوشبو دے
کسی بھی نقصان دہ کیمیکل کے بغیر، Vita Herb Shampoo آپ کے بالوں کو قدرتی چمک، جان اور صحت بخشتا ہے۔ آج ہی آزمائیں اور قدرتی خوبصورتی کا فرق محسوس کریں!
✨ ✨

03/06/2026
19/04/2026

Vita Herb Herbal Shampoo 🌿
خالص جڑی بوٹیوں سے تیار — کیمیکل سے پاک
❌ آج کل کے زیادہ تر شیمپو کیمیکلز سے بھرپور ہوتے ہیں
✔ وقتی چمک دیتے ہیں مگر وقت کے ساتھ بالوں کو کمزور کر دیتے ہیں
✅ اب اپنائیں قدرتی حل!
🌱 Vita Herb Herbal Shampoo
بالوں کو بنائے مضبوط، گھنا اور صحت مند
🌿 شامل قدرتی اجزاء اور فوائد:
ریٹھا – قدرتی کلینزر
میل اور اضافی چکنائی کو بغیر نقصان صاف کرے
آملہ – جڑوں کی مضبوطی
بالوں کی نشوونما بڑھائے، سفیدی کم کرے
شیکاکائی – قدرتی کنڈیشنر
بالوں کو نرم، ملائم اور چمکدار بنائے
السی کے بیج – نمی اور مضبوطی
بالوں کو ٹوٹنے سے بچائے
کلونجی – بال گرنے میں کمی
جڑوں کو طاقت دے
بالجھڑ – گھنے اور مضبوط بال
کمزور بالوں کو طاقت دے
مہندی پتہ – قدرتی چمک
بالوں کو صحت مند اور چمکدار بنائے
نیم پتہ – جراثیم کش
خشکی، خارش اور انفیکشن سے بچاؤ
تیز پات – کھوپڑی کی صحت
خون کی گردش بہتر کرے
روزمیری – تیز گروتھ
بالوں کی افزائش میں مدد دے
گلاب – تازگی اور سکون
ٹھنڈک اور خوشگوار خوشبو دے
میتھی دانہ – خشکی کا حل
جڑوں کو مضبوط اور خشکی کم کرے
ناریل کا تیل – گہری غذائیت
بالوں کو نرم، ملائم اور مضبوط بنائے
ناریل کی خوشبو – قدرتی فریشنیس
ہر واش کے بعد دیرپا تازگی
وٹامن E + وٹامن B3
بالوں کی مکمل حفاظت اور نشوونما کے لیے

Address

West Ridge
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vita Herb Shampoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share