Alkhidmat Foundation Nowshera

Alkhidmat Foundation Nowshera Service to humanity with integrity😊

02/09/2026

ڈاکٹر عید اکبر محب، ادارۂ تعلیمی تحقیق خیبر پختونخوا نے الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے بنو قابل پروگرام اور انٹرویوز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

01/09/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے حوالے سے طلبہ کا اظہارِ خیال ❣️

30/08/2026

Bano Qabil Interview District Nowshera

30/08/2026

Bano Qabil Interview District Nowshera

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے انٹرویوز ڈسٹرکٹ کونسل ہال نوشہرہ میں جاری ہیں، جہاں نوجوان طلب...
29/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے انٹرویوز ڈسٹرکٹ کونسل ہال نوشہرہ میں جاری ہیں، جہاں نوجوان طلبہ و طالبات بڑی تعداد میں اپنے روشن مستقبل اور بہتر مواقع کے لیے شرکت کر رہے ہیں۔
سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ضلع نوشہرہ، حاجی عنایت الرحمٰن نے انٹرویوز کا دورہ کیا اور نوجوانوں سے ملاقات کی۔

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے انٹرویوز جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ کونسل ہال نوشہرہ میں نوجوان طلبہ و ط...
29/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ کے زیرِ اہتمام بنو قابل پروگرام کے انٹرویوز جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ کونسل ہال نوشہرہ میں نوجوان طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد اپنے روشن مستقبل اور بہتر مواقع کے لیے انٹرویوز میں شرکت کر رہی ہے۔

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ نے پیرسباق میں ایک مستحق خاندان کے گھر پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا۔آپ بھی الخدمت ...
27/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ نے پیرسباق میں ایک مستحق خاندان کے گھر پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا۔
آپ بھی الخدمت کے ڈونر بنیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔
صاف پانی کی فراہمی میں تعاون کریں اور صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔ 🤲💚

🔴Donate Now 👇

𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Alkhidmat Foundation Nowshera
𝗕𝗮𝗻𝗸 𝗡𝗮𝗺𝗲: Bankislami Pakistan Limited
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗻𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿: 309000215550214
𝗜𝗕𝗔𝗡: PK08BKIP0309000215550214
𝗦𝗪𝗜𝗙𝗧 𝗖𝗢𝗗𝗘: MEZNPKKA.

𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫:
0335 4548457 ,
0923-613382

25/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ نے پیرسباق کے مختلف مستحق خاندانوں کے گھروں میں پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کیے۔

آپ بھی الخدمت کے ڈونر بنیں اور صاف پانی کی فراہمی جیسے کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔
آپ کا تعاون کسی کے لیے زندگی کی آسانی بن سکتا ہے۔ 💚

اسلام آباد: ایشیا گروپ اور کرکٹر وسیم وزیر کی جانب سے آغوش کے باہمت بچوں کے لیے خصوصی دعوتایشیا گروپ کے سی ای او حاجی را...
23/08/2026

اسلام آباد: ایشیا گروپ اور کرکٹر وسیم وزیر کی جانب سے آغوش کے باہمت بچوں کے لیے خصوصی دعوت

ایشیا گروپ کے سی ای او حاجی راؤف وزیر اور پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم وزیر کی جانب سے آغوش الخدمت شمالی وزیرستان کے باہمت بچوں کے لیے اسلام آباد میں خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر وسیم وزیر جونیئر نے بچوں میں اپنے دستخط شدہ شرٹس بطور تحفہ تقسیم کیے اور ہر ممکن تعاون اور مکمل سپورٹ کی یقین دہانی بھی کرائی۔

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ نے پیرسباق میں ایک مستحق خاندان کے گھر پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا۔آپ بھی الخدمت ...
23/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن نوشہرہ نے پیرسباق میں ایک مستحق خاندان کے گھر پینے کے صاف پانی کے لیے ہینڈ پمپ نصب کر دیا۔
آپ بھی الخدمت کے ڈونر بنیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ شامل کریں۔
صاف پانی کی فراہمی میں تعاون کریں اور صدقۂ جاریہ کا حصہ بنیں۔ 🤲💚
الخدمت فاؤنڈیشن — خدمت سب کے لیے

Address

Risalpur

Telephone

+92923613382

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alkhidmat Foundation Nowshera:

Shortcuts

Share