10/08/2026
آنکھوں کا انفیکشن — ایک سنگین مسئلہ!
آنکھوں میں بار بار خارش، مسلسل پانی آنا، سوجن یا دھندلا نظر آنا جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں۔ 👁️
اپنی آنکھوں کی صحت کے لیے بروقت معائنہ اور مناسب علاج کروائیں۔
Doctors Hospital & Pharmacy (Rohillan Wali) میں ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنی آنکھوں کی صحت کا خیال رکھیں۔ 💜
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے:
0301-5044843 | 0302-1200099
📍 مقام: بالمقابل مین گیٹ، کینال ریسٹ ہاؤس، (بنگلہ) روہیلانوالی