30/10/2022
ڈینگی کا مکمل علاج
ھلدی 30 گرام
آک کے پھول 10 گرام
دونوں کو الگ الگ باریک پیس لیں اور وزن کر کے مکس کر لیں بس دوائی تیار ھے
سب سے چھوٹا سائز کیپسول 65 ملی گرام والے لے کر بھر لیں
دن میں 3 سے 4 ٹائم لیں
5 سال سے 10 سال کے بچوں کو دانہ گندم جتنی مقدار دیں
غذا میں دودھ والی غذاوں کا استعمال کریں
انشاء اللہ دو سے تین دن میں ڈینگی ختم ھو جائے گا اور پلیٹ لیٹس اپنی نارمل رینج میں آ جائیں گے
دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم ضیاالحق