04/06/2020
We request our respected customers to strictly follow SOPs issued by the Punjab Government otherwise violators, business centers / institutions will be dealt with severely.
1. Entry into the shop without a mask will be prohibited.
2. One customer / individual will have a reasonable distance (3 feet) from another customer / individual.
3. All business centers / shops will be completely closed on Saturdays and Sundays which have not been allowed to open by the Punjab Government.
For the rest of the day, shop hours will be from 9 a.m. to 7 p.m.
ہم اپنے معزز صارفین سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی قسم کی تکلیف سے بچنے کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مندرجہ ذیل SOPs پر یقینی طور پر عملدرآمد کریں بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والے افراد، کاروباری مراکز /اداروں سے سختی سے نمٹا جائے گا.
ا. بغیر ماسک کے دوکان میں داخلہ ممنوع ہو گا.
2. ایک گاہک/فرد کا دوسرے گاہک/فرد سے مناسب فاصلہ( 3 فٹ) ہو گا.
3. تمام کاروباری مراکز / دوکانات بروز ہفتہ اور اتوار مکمل طور پر بند رہے گیں جن کو حکومت پنجاب نے کھولنے کی اجازت نہیں دی ہیں.
باقی دنوں میں دکانواں کے اوقات کار صبح 9 سے شام سات بجے تک رہیں گے