13/10/2026
⚠️ کیا آپ کی گردن میں اکڑاؤ ہے یا بار بار غیر ارادی حرکت ہوتی ہے؟
گردن میں درد، اکڑاؤ اور گردن کا بار بار جھٹکے سے حرکت کرنا مختلف مسائل کی علامات ہو سکتی ہیں۔
🔹 Stiff Neck: گردن میں اکڑاؤ، درد اور حرکت میں دشواری۔
🔹 Tic Neck: گردن کی بار بار غیر ارادی حرکت یا جھٹکے۔
✅ گردن کو آرام دیں اور دیر تک ایک ہی پوزیشن میں نہ بیٹھیں۔
⚠️ اگر گردن کی غیر ارادی حرکات بار بار ہوں تو ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔ بخار کے ساتھ شدید گردن اکڑنے یا اچانک کمزوری کی صورت میں فوری طبی مدد لیں۔
🏥 USAMA Homeopathic Clinic
📍 447/R Fraid Town, Sahiwal
📞 03075199232
مزید مفید طبی معلومات کے لیے ہمارا پیج Follow کریں۔