Dua Poultry Medicine & Services.

Dua Poultry Medicine & Services. Deals in Poultry Medicine & Vaccine. Also provide Services and consultancy regarding Fancy Birds (Medications + Birding)

یہ دوا ملٹی وٹامنز ، منرلز اور آمایٔنو ایسڈ کا مجموعہ ہے جو کہ گروتھ جیسے اہم عمل کے لیے بہت ضروری اور مفید ہے ۔پرندوں م...
20/07/2023

یہ دوا ملٹی وٹامنز ، منرلز اور آمایٔنو ایسڈ کا مجموعہ ہے جو کہ گروتھ جیسے اہم عمل کے لیے بہت ضروری اور مفید ہے ۔

پرندوں میں تولیدی مسائل کے حل کے لیے یہ دوا نہایت پر اثر اور زور آور پائی جاتی ہے ۔

This medicine is a combination of multivitamins, minerals and amino acids which are very necessary and useful for important processes like growth.

This medicine is found to be very effective and powerful for solving reproductive problems in birds.

01/06/2023

اسلام وعلیکم
پیارے دوستوں اور میرے ساتھ میری فیلڈ کے ساتھیوں آج چکن بائکاٹ کی باتیں سننے کو مل رہی ہیں تو ہمارا فرض ہے کی سوئی ہوئی عوام کو اس ہوشربا مہنگائی کی حقیقت سے آشنا کیا جائے
ہُنڈا موٹر سائیکل 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ۔
پٹرول 150 سے 270 روپے فی لیٹر۔
امریکن ڈالر 178 سے 310 ۔
کوکنگ آئل 165 سے 570 فی لیٹر ۔۔۔
اسی طرح ہر وہ چیز جو روز مرہ کے استعمال میں ہے تقریبا دو سو گُنا سے تین سو گُنا تک مہنگی ہو چکی ہیں لیکن چکن کا گوشت ہمیں 200 روپے فی کلو ہی چاہیے
خدارا اس انڈسٹری کا باقی انڈسٹریوں کی طرح بیڑا غرق نہ کریں
چکن کی کاسٹ آف پروڈکشن کا اس ہوشربا مہنگائی کی وجہ مہنگا ہونا بھی باقی سب حقیقتوں کی طرح حقیقت ہے
فیڈ کا ریٹ
، چوزہ کا ریٹ ،
میڈیسن کا ریٹ تقریبا 200 سے 300 گُنا بڑھ چکا ہے
اس کی باوجود ابھی بھی چکن عوام کو باقی چیزوں کے نسبت معیاری اور سستی فراہم کی جارہی ہے ۔۔۔

پولٹری کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کے لیے آپ کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر ہیں۔1- ہمارے ہاں ہمہ اقسام پولٹری ادویات دستیاب ...
28/05/2023

پولٹری کے حوالہ سے درپیش مسائل کے حل کے لیے آپ کی خدمت میں ہمہ وقت حاضر ہیں۔

1- ہمارے ہاں ہمہ اقسام پولٹری ادویات دستیاب ہیں ۔
2- فارم واشنگ کا سامان اور فوگنگ کی سہولت دستیاب ہے ۔
3- نیز فینسی پرندوں کے لیے ادویات اور کنسلٹنٹ کی سہولت موجود ہے ۔

مندرجہ بالا خدمات کے حصول کے لیے واٹس ایپ، فون نمبر یا براہ راست پیج پر رابطہ کریں۔

28/05/2023
28/05/2023

Address

Main Jogi Chowk, Opp. Imam Bargah
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dua Poultry Medicine & Services. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share