ZeeShan Pharmacy

ZeeShan Pharmacy Official Page ZeeShan Pharmacy College & Coaching Academy ®️ Sahiwal Official

"Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." - Winston ChurchillZeeShan Phar...
19/05/2025

"Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." - Winston Churchill

ZeeShan Pharmacy

19/05/2025

اسلام علیکم

ڈئیر معزز ممبران و طلباء!

جیسے کہ آپ کو معلوم ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل نے حال ہی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا تھا۔

اس کے بعد پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے سالانہ امتحانات میں فیل ہونے والے طلبہ کے نتائج کے بعد ری چیکنگ کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔

جو کہ ری چیکنگ کا عمل 29 مئی تک جاری رہے گا۔

وہ تمام امیدوار جن کا این ٹی ایس کا پیپر فیل ہے وہ 29 مئی سے پہلے پہلے اپنے ری چیکنگ کی ایپلیکیشن پنجاب فارمیسی کونسل میں ذاتی حیثیت میں جمع کروا سکتے ہیں۔

پنجاب فارمیسی کونسل کی جانب سے صرف اور صرف این ٹی ایس کے پیپرز کی ری چیکنگ کی جاتی ہے پریکٹیکل کے پیپرز کی ری چیکنگ نہیں کی جاتی اور نہ ہی پریکٹیکل کے نمبروں میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ پنجاب فارمیسی کونسل کی جاری کردہ فیس پر پیپر کے حساب سے ایک ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اگر اپ کا ایک پیپر فیل ہے تو ایک ہزار اگر دو پیپر فیل ہیں تو دو ہزار سیکرٹری پنجاب فارمیسی کونسل کے نام بنک ڈرافٹ کے ذاتی حیثیت میں خود جمع کروائے۔

ZeeShan Pharmacy

19/05/2025

اسلام علیکم

ڈئیر معزز ممبران و طلباء!

بہت سے طلباء کی جانب سے میسجز موصول ہو رہے ہیں کہ فارمیسی ٹیکنیشن کے سالانہ امتحانات کی نتائج کے بعد ان کے مکمل مارک شیٹ یا رزلٹ کارڈ کا موصول ہونا شروع ہوں گے؟

تمام طلبہ اور ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب فارمیسی کونسل رزلٹ کارڈ کے اوپر کام کر رہی ہے آنے والے ہفتے میں متوقع ہے کہ تمام فارمیسی کالجز کو پی ڈی ایف کی شکل میں بذریعہ واٹس ایپ یا ویب پورٹل پر تمام فارمیسی کالجز کے سالانہ امتحانات کے نتائج ہر سال کر دیے جائیں۔

لہذا پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کونسل کی جانب سے آنے والے ہفتے میں جو کہ کل سے شروع ہو رہا ہے اس میں متوقع ہے کہ تمام طلباء کے جو کہ سالانہ امتحانات کے نتائج میں فیل یا پاس ہوئے ہیں ان کے رزلٹ کارڈ بذریعہ ویب پورٹل یا واٹس ایپ پر ان کی کالج کو موصول ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کو اس حوالے سے جلد اگاہ بھی کر دیا جائے گا جب کونسل کی جانب سے رزلٹ کارڈ ملنا شروع ہوں گے یا کوئی اور اپڈیٹس ائے گی۔


ZeeShan Pharmacy

16/05/2025

برائے امتحان اپڈیٹ

فارمیسی اسسٹنٹ کے 43th سپلیمنٹری امتحان 2025 جون آخر یا جولائی کے شروع میں منعقد ہوگئے۔

سپلیمنٹری امتحانات کے تمام فیل طلباء فیل پیپر کی تیاری کو مکمل کرلیں۔

Address

Sahiwal District Punjab Pakistan
Sahiwal
51000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZeeShan Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZeeShan Pharmacy:

Shortcuts

Share