26/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙💚
12 ربیع الاول، رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے پُرمسرت موقع پر آپ سب کو دلی مبارکباد۔ 🤍
CareMate Home Care کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے سلامتی، صحت اور خوشیوں کی دعا۔ 🤲
آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔