Medical Nutritionist Dr.Rahila Sabir

Medical Nutritionist  Dr.Rahila Sabir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Medical Nutritionist Dr.Rahila Sabir, Medical and health, Sahiwal.

​ ڈاکٹر راحیلہ صابر | ماہرِ غذائیت اور غذائی علاج
وزن میں کمی/اضافہ اور شوگر، بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے خاص ڈائٹ چارٹس۔
✨ خوراک کے درست استعمال سے صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔

خدا کرے کہ رہے قائم یہ سبز ہلالی پرچم،ترے ہر ذرے سے مہکے خوشیوں کا گلشن۔وطن کی مٹی ہمیں جان سے بھی پیاری ہے،پاکستان ہمار...
14/08/2026

خدا کرے کہ رہے قائم یہ سبز ہلالی پرچم،
ترے ہر ذرے سے مہکے خوشیوں کا گلشن۔
وطن کی مٹی ہمیں جان سے بھی پیاری ہے،
پاکستان ہماری شان، ہماری آزادی ہے۔

30/06/2026
30/06/2026

الحمدللہ! 🌿

ڈاکٹر راحیلہ صابر کی جانب سے منعقدہ بہاولنگر میڈیکل نیوٹریشن کیمپ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

اس کامیاب کیمپ میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کا اعتماد اور محبت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہماری کوشش ہمیشہ یہی رہے گی کہ عوام کو متوازن غذا، صحت مند طرزِ زندگی اور بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے مستند اور مؤثر غذائی رہنمائی فراہم کی جائے۔

ڈاکٹر راحیلہ صابر
میڈیکل نیوٹریشنسٹ اینڈ نیوٹریشن ڈائٹ تھراپسٹ
BS HND | CNDI

وابستہ ادارے:
🏥 ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال، ساہیوال
🏥 ماکی ہسپتال، ساہیوال
🏥 الشافی ہسپتال، ساہیوال

"آپ کی بہتر صحت، ہمارا عزم۔"
"صحت مند غذا، صحت مند زندگی۔"

🎓 Nutrition & Dietetics Internship Programاپنی Skills بہتر بنائیں اور Hospital-Based Practical Experience حاصل کریں۔✅ Cl...
24/06/2026

🎓 Nutrition & Dietetics Internship Program

اپنی Skills بہتر بنائیں اور Hospital-Based Practical Experience حاصل کریں۔

✅ Clinical Nutrition Training
✅ Diet Planning & Patient Counseling
✅ Lab & Medical Report Reading
✅ Real Hospital Exposure
✅ Certificate on Completion

📅 4 Days Classes | 🏥 2 Days Hospital Visits

📞 Contact: 0301-0918788

⚡ محدود نشستیں دستیاب ہیں — ابھی رجسٹر کریں!Hashtags:

🌟 فری میڈیکل و فزیوتھراپی کیمپ 2026 🌟اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کو ترجیح دیں۔ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی مکمل ط...
08/05/2026

🌟 فری میڈیکل و فزیوتھراپی کیمپ 2026 🌟

اپنی اور اپنے خاندان کی صحت کو ترجیح دیں۔
ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کی زیرِ نگرانی مکمل طبی معائنہ، فزیوتھراپی کنسلٹیشن اور غذائی رہنمائی ایک ہی جگہ پر حاصل کریں۔

✅ صرف 100 روپے پرچی فیس
✅ CBC, LFT, RFT ٹیسٹس پر خصوصی ڈسکاؤنٹ
✅ بچوں، بڑوں اور بزرگوں کے لیے طبی سہولیات
✅ آٹزم، ADHD، فالج، جوڑوں کے درد، موٹاپا اور دیگر مسائل کا معائنہ

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی خدمات:
• ماہر غذائیت
• سائیکوتھراپسٹ
• فزیوتھراپسٹ

📍 مقام: مکی ہسپتال، ساہیوال
📅 تاریخ: 9 مئی 2026
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے تا رات 8 بجے

📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں:
0318-8681600

“صحت مند زندگی کی جانب ایک مثبت قدم” ✨



















25/05/2025

وزن کم کرنے کا شرطیہ علاج 100 فید گارنٹی کے ساتھ وہ خواتین بھی رابطہ کریں جو زیادہ وزن کی وجہ اولاد کی نعمت سے محروم ہے
) پیٹ کی چربی ایسے پگلے جسے پانی میں نمک پیٹ بلکل کمر کے ساتھ ہوگا ۔ -
90 کلوسے 50 کلو تک وزن با آسانی کم کر سکتے ہیں وہ بھی بغیر کسی سائیڈایفیکٹ ایفلٹ کے
ماہر غذائیت اور ماہر غذائیات
ڈاکٹر راحیلہ صابر
میڈیکل نیوٹریشنست اینڈ نیوٹریشٹیس دانت تهراپست
بی ایس ایچ این دی
سی این ڈی آئی
سر ٹیفائیڈ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال
مکی ہسپتال بلمقابل ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال نور شاہ روڈ ساہیوال
آنے سے پہلے اس نمبر پر رابطہ کر دیں۔
03010918788

Address

Sahiwal
570000

Opening Hours

Monday 20:00 - 17:00
Tuesday 20:00 - 17:00
Wednesday 20:00 - 17:00
Thursday 20:00 - 17:00
Saturday 20:00 - 17:00

Telephone

+923010918788

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Nutritionist Dr.Rahila Sabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Medical Nutritionist Dr.Rahila Sabir:

Shortcuts

Share