23/08/2026
موسم کی تبدیلی کے ساتھ صحت کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔ 🌦️
زکام، کھانسی، بخار یا دیگر موسمی بیماریوں کی صورت میں بروقت اور مناسب علاج کے لیے Al Mahmood Foundation Polyclinic & Diagnostic Centre تشریف لائیں۔ 🏥
اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کو ترجیح دیں۔ ❤️