Usman Karyana&General Store

Usman Karyana&General Store Everything of daily use are available here..

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ.اے اللہ!...
18/02/2026

اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ.

اے اللہ! اس چاند کو ہم پر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔🤲

رمضان مبارك 🌙أسأل الله أن يتقبل منا ومنكم الصيام والقيام، ويجعل هذا الشهر مليئًا بالبركات والمغفرة
18/02/2026

رمضان مبارك 🌙
أسأل الله أن يتقبل منا ومنكم الصيام والقيام، ويجعل هذا الشهر مليئًا بالبركات والمغفرة

دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنے💞دعا ہے کہ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🤲ع...
06/06/2025

دعا ہےکہ یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا باعث بنے💞
دعا ہے کہ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں🤲
عید کی بہت بہت مبارکباد!

16/10/2024

*پنجاب حکومت نے 15 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو اسے فوراً 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے.
اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 4 سے 5 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔

ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:

1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور

*نوٹ: اس پوسٹ کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔*

06/09/2023
23/04/2023

Address

Burewala Road Ghaziabad Chichawatni
Sahiwal
67388

Telephone

+923006908711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Karyana&General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share