Suthra Punjab Program Sahiwal

Directions

Suthra Punjab Program Sahiwal Be Clean. Be Suthra Punjab

Welcome to the Official Page of Sahiwal Waste Management Company (SLWMC) 🌱
🚛 Daily waste collection & disposal
🗑️ Dustbins & containers installed across Sahiwal
♻️ Zero Waste • Green & Clean Punjab Initiative
✨ Be Proud.

28/09/2026

CLEANNESS ACTIVITYES RAIN IN TEHSIL SAHIWAL ❤️❤️ ❤️❤️

anti-Smog Awareness SPA SAHIWAL
28/09/2026

anti-Smog Awareness SPA SAHIWAL

28/09/2026
25/09/2026

مینجنگ ڈائریکٹر سُتھرا پنجاب ایجنسی ساہیوال، شاہد ندیم رانا کی زیرِ نگرانی ساہیوال میں گھر گھر سے کوڑا کرکٹ جمع کرنے کا عمل بھرپور انداز میں جاری ہے۔ سُتھرا پنجاب کے ورکرز شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں۔آپ کا تعاون، ہمارا عزم — صاف ساہیوال، خوبصورت ساہیوال! #سُتھرا_پنجاب

25/09/2026

جمعۃ المبارک کے بابرکت دن پر ستھرا پنجاب کی ٹیم نے ساہیوال کی مساجد میں صفائی ستھرائی کی خصوصی مہم کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کا مقصد نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے شہریوں کو پاکیزہ، صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے۔ ہمارے فیلڈ ورکرز جذبے اور محنت کے ساتھ مساجد کے اندرون اور صحن کی دھلائی اور صفائی میں مصروفِ عمل رہیں۔ صفائی نصف ایمان ہے، اور اپنے شہر و عبادگاہوں کو پاکیزہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ See less

23/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی روشنی میں سموگ کے خلاف آگاہی مہم جاری ہے، جس کا مقصد شہریوں کو فضائی آلودگی کے نقصانات سے آگاہ کرنا اور صاف ستھرے ماحول کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی ترغیب دینا ہے۔ شہری کچرا جلانے سے گریز کریں، غیر ضروری دھوئیں سے بچیں، ماسک کا استعمال کریں اور اپنے اردگرد صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ صاف ہوا اور صحت مند ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سُتھرا پنجاب ایجنسی ساہیوال کی جانب سے یہ آگاہی سرگرمیاں تحصیل ساہیوال میں شاہد ندیم رانا کی زیرِ نگرانی جاری ہیں۔
#

Address

Canal Colony Near Thana Galla Mandi Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suthra Punjab Program Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share